• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 5:54 صبح
  • پاکستان

لاہور: انسانی اسمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک کا سرغنہ لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

ایف آئی اے کے مطابق 10 افراد پر مشتمل گروہ 7 ممالک میں منظم طریقے سے سرگرم تھا، جو پاکستان سے لوگوں کو ترکیہ کے راستے یورپ اسمگل کرتا تھا۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالہ کے مطابق نیٹ ورک کا سرغنہ عاصم علی ترکیہ سے پاکستان پہنچا تو اسے لاہور ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ عاصم علی کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔استنبول میں عاصم علی کی موبائل شاپ حوالہ ہنڈی کے لیے بھی استعمال ہوتی تھی۔

تفتیش کے مطابق گروہ کا رکن اصغر شاہ یونان جبکہ نادر چوہان اٹلی میں معاملات دیکھتا تھا، قاسم، علی حسن اور وسیم جرمنی اور یونان میں سرگرم تھے۔

تفتیش کے مطابق باسط علی پاکستان میں حوالہ ہنڈی جبکہ ماسٹر ساجد نوجوانوں سے رابطے کا کام کرتا تھا۔

ایف آئی اے حکام کا کہناہے کہ تمام ملزمان کےخلاف مقدمہ درج اورگرفتاری کے لیے قانونی کارروائی جاری ہے۔

کراچی: ایونٹ آرگنائزر ملازمت کیلئے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین کے موبائل لیکر فرار

لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

لاہور: گھریلو ناچاقی پر شوہر اور سسرالیوں نے مبینہ طور پر خاتون کو زہر دیکر قتل کردیا

صوابی؛ بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

بدین: شہریوں کو مالی فائدے کا لالچ دیکر بینک اکاؤنٹس کھلوانے والا گروہ بے نقاب، 3 ملزم گرفتار

اے آئی چیٹ بوٹ نے قتل کیلئے مدد لینے والے 2 نوجوانوں کو گرفتار کروا دیا

راولپنڈی: سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں شوٹر گینگ کا سرغنہ مارا گیا

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی لڑکی سے زیادتی کیس کے 2 مرکزی ملزمان گرفتار

راولپنڈی: 28 سالہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، قاتل مقتولہ کا دیور نکلا

ملتان ائیرپورٹ پر ایف آئی اےکی کارروائی، عمرہ ویزےکی آڑ میں خاتون کو مبینہ جنسی استحصال کیلئے سعودیہ بھیجنےکی کوشش ناکام

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی لڑکی کب کب پاکستان آئی؟ ٹریول ہسٹری سامنے آگئی

لاہور میں غیر ملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

تازہ ترین

• 25 منٹ پہلے انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، گروہ کا مبینہ سرغنہ لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار

• 1 گھنٹے پہلے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران کے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ

سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران کے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ

• 4 گھنٹے پہلے اماراتی پرواز واقعے میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ کی دھمکی

اماراتی پرواز واقعے میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ کی دھمکی

• 4 گھنٹے پہلے ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت قدمی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے : روسی صدر پیوٹن

ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت قدمی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے : روسی صدر پیوٹن

• 5 گھنٹے پہلے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم سے ان کے دفتر یا چیمبر میں ملاقات سے انکار کر دیا

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم سے ان کے دفتر یا چیمبر میں ملاقات سے انکار کر دیا

• 6 گھنٹے پہلے شارجہ میں خاتون نے تفریح کیلئےگھر سے باہر نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

شارجہ میں خاتون نے تفریح کیلئےگھر سے باہر نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

• 7 گھنٹے پہلے آئی ایم ایف کے پاکستان کیساتھ مذاکرات، مہنگائی پرقابو پانے کیلئے شرح سود سخت رکھنے کی تجویز

آئی ایم ایف کے پاکستان کیساتھ مذاکرات، مہنگائی پرقابو پانے کیلئے شرح سود سخت رکھنے کی تجویز

• 7 گھنٹے پہلے لانگ مارچ ، ایمرجنسی اور گورنر راج کی گونج کے درمیان حکومت اور پی ٹی آئی آج مذاکرات کریں گے

لانگ مارچ ، ایمرجنسی اور گورنر راج کی گونج کے درمیان حکومت اور پی ٹی آئی آج مذاکرات کریں گے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے