• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 1:27 شام
  • پاکستان

ڈرون مخالف ریڈار اسپیئر پارٹس، سافٹ ویئر اور تکنیکی و لاجسٹک معاونت شامل ہیں

امریکا نے یوکرین کے لیے 2.68 ارب ڈالر کے ممکنہ فوجی پیکیج کی منظوری دی ہے.

امریکی محکمہ خارجہ نے یوکرین کے فضائی دفاع کو اپ گریڈ کرنے کے لیے فوجی ساز و سامان کی فروخت کی منظوری دی ہے، جس کی حتمی تکمیل ابھی باقی ہے۔

پیکیج میں S-300 طرز کے میزائل، GAM-67 میزائل، GAM-67 فاصلے کے فضائی دفاعی نظام اور موبائل لانچرز اور ان کی ترمیمی کٹس شامل ہیں.

اس کی علاوہ ڈرون مخالف ریڈار اسپیئر پارٹس، سافٹ ویئر اور تکنیکی و لاجسٹک معاونت شامل ہیں۔

اگر معاہدہ مکمل ہوتا ہے تو اس کی مالی اعانت یورپی ممالک کی شراکت اور سابق امریکی انتظامیہ کے مختص کردہ فنڈز سے کی جائے گی۔ معاہدہ ابھی کانگریس کے جائزے سے بھی گزرنا ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے