• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 2:03 صبح
  • پاکستان

امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے سعودی عرب کو 48 جدید F-35 اسٹیلتھ جنگی طیاروں اور متعلقہ آلات کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔

محکمہ خارجہ کے مطابق 24.3 ارب ڈالر کی اس مجوزہ فروخت میں 48 طیارے اور 49 'پراٹ اینڈ وٹنی' انجنوں کے ساتھ ساتھ مواصلاتی آلات، پرزہ جات اور دیگر سامان بھی شامل ہوگا۔

محکمہ خارجہ نے اپنے ایک باضابطہ بیان میں کہا کہ ’یہ مجوزہ فروخت سعودی عرب کے ملکی دفاع کو مضبوط بنا کر موجودہ اور مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت کو بہتر بنائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ امریکی افواج کے ساتھ باہمی ہم آہنگی اور تعاون میں بھی اضافہ کرے گی‘۔

خیال رہے سعودی عرب نے 2025 کے آغاز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے براہ راست درخواست کی تھی کہ اسے جدید ایف 35 طیارے فروخت کیے جائیں۔

نومبر 2025 میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ امریکا کی جانب سے سعودی عرب کو جدید 48 فروخت کرنے پر غور کیا جارہا ہے اور پر اسی ماہ ٹرمپ نے ایف35 طیارے سعودی عرب کو فروخت کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی تھی۔

امریکا کی جانب سے سعودی عرب کو ایف 35 طیاروں کی فروخت پر اسرائیل کی جانب سے واضح طور پر مخالفت کی جاتی رہی ہے کیونکہ اسرائیلی حکام کو تشویش رہی ہےکہ امریکا کا یہ اقدام مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی فوجی برتری کو کمزور کرسکتا ہے۔

اب تک اسرائیل ان 19 ممالک میں شامل ہے جن کے پاس یا تو ایف35 طیارے موجود ہیں یا انہوں نے اسے خریدنے کا معاہدہ کر رکھا ہے۔

امریکہ کی ایرو اسپیس کمپنی لاک ہیڈ مارٹن ایف 35 طیارہ بناتی ہے اور کمپنی کے مطابق یہ دنیا کا سب سے جدید ترین لڑاکا طیارہ ہے۔

اپنی اسٹیلتھ اور دیگر ٹیکنالوجی کے سبب یہ یڈار پر ظاہر نہیں ہوتا،اس کی صلاحیت کا انحصار جہاز میں موجود اسٹیلتھ ٹیکنالوجی، ایڈوانس سینسرز اور ہائی اسپیڈ کمپیوٹنگ پر ہے اور یہ طویل فاصلے سے دشمن کا پتا لگالیتا ہے۔

سعودی عرب نے اس سال کے شروع میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے براہ راست درخواست کی تھی

سعودی عرب امریکا سے 48 طیارے خریدنا چاہتا ہے جن کی مالیت کئی ارب ڈالر ہے، غیر ملکی میڈیا

چین کا سعودی عرب کی اپیل پر حوثیوں کے حملے رکوانے کیلئے ایران پر روز:خبر ایجنسی

ایران پر حملوں کے دوران امریکا کی جانب سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں: اقوام متحدہ

غزہ کے 70 فیصد علاقے سے شہریوں کو نکال چکے، فوج ’کام مکمل کرنے‘ کیلئے تیار ہے: اسرائیلی وزیر دفاع

امریکی ڈرون کمپنی 'پاورس' کے پاک فوج کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، ابتدائی آرڈر بھی حاصل کرلیا

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی

بھارت: ریاست آسام میں ہاتھی ٹرین کی زد میں آکر شدید زخمی، ٹرین سروس معطل

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی

امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

یورپی یونین نے دوسرے ممالک کیساتھ مل کر اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان کر دیا

اسرائیل اور مراکش کا سفارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے اپنی دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

سعودی عرب میں دہشتگردی اور قتل کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے امریکا نے سعودی عرب کو جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

• 29 منٹ پہلے روس اور چین نے سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کی امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا

روس اور چین نے سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کی امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا

• 35 منٹ پہلے جی سی یونیورسٹی کے طالبعلم نے لاہور سے اسکردو تک 1100کلومیٹر رننگ 22 روز میں مکمل کرلی

جی سی یونیورسٹی کے طالبعلم نے لاہور سے اسکردو تک 1100کلومیٹر رننگ 22 روز میں مکمل کرلی

• 1 گھنٹے پہلے حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی

• 1 گھنٹے پہلے بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے، سروے میں 21فیصد پاکستانیوں کی رائے

بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے، سروے میں 21فیصد پاکستانیوں کی رائے

• 2 گھنٹے پہلے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

• 4 گھنٹے پہلے چین کا سعودی عرب کی اپیل پر حوثیوں کے حملے رکوانے کیلئے ایران پر روز:خبر ایجنسی

• 4 گھنٹے پہلے ایران پر حملوں کے دوران امریکا کی جانب سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں: اقوام متحدہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے