• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 3:08 صبح
  • پاکستان

امریکا میں ماہر پائلٹ نے فضا میں مونا لیزا کا ڈیجیٹل اسکیچ بنا کر دنیا کو حیران کردیا۔

امریکی ریاستوں اوکلاہوما اور آرکنساس کی سرحد کے قریب ایک ماہر پائلٹ نے سیسنا آر 182 طیارے سے فضا میں 3 گھنٹے تک مسلسل پرواز کرکے لیونارڈو ڈا وِنچی کی مشہور زمانہ پینٹنگ "مونا لیزا" کا ڈیجیٹل اسکیچ تیار کرکے دنیا کو حیران کر دیا۔

یہ اسکیچ فلائٹ پیتھ حیرت انگیز آرٹ کے طور پر سامنے آیا ہے۔ پائلٹ نے جی پی ایس ٹریکنگ اور فلائٹ پاتھ کو اس مہارت سے موڑا کہ ریڈار اسکرین پر مونا لیزا کا مکمل اسکیچ تیار ہو گیا۔

پائلٹ نے ریاست آرکنساس کے شہر بینٹن ویل سے اڑان بھری اور اپنی فلائٹ کا بیشتر حصہ امریکا کی اوکلاہوما اور آرکنساس کی سرحدی حدود خاص طور پر تہلیکوا کے اوپر پرواز کرتے ہوئے گزارا۔

پائلٹ کو آسمان میں مونا لیزا کا یہ پورٹریٹ چہرہ، بال اور پورا اسکیچ مکمل کرنے میں تقریباً 3 گھنٹے لگے اور یہ پورا فضائی آرٹ 35 میل کے علاقے پر محیط تھا۔

پائلٹ نے جی پی ایس پر پہلے سے تیار کردہ نقشے کے مطابق طیارے کو اس باریکی سے موڑا کہ ایک انچ کی بھی غلطی تصویر کو خراب کر سکتی تھی۔ جب ریڈار ٹریکنگ ویب سائٹس پر اس کا لائیو روٹ دیکھا گیا، تو وہ بالکل مونا لیزا کی تصویر جیسا دکھائی دیا۔

فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹس پر 73,000 سے زائد لوگوں نے اسے لائیو ٹریک کیا اور سوشل میڈیا پر یہ خبر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں کالج کی مسلمان وائس پرنسپل کو گھنٹوں محصور رکھ کر زبردستی استعفیٰ لے لیا گیا

ویڈیو: امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

ویڈیو: آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے

لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل

کسی ڈیل کے ذریعےہویا نہیں مگر ایران کیخلاف جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی: امریکی صدر ٹرمپ

ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر ایرانی حکام کا امریکا کا ویزا جاری کر دیا

امریکا نے سعودی عرب کو جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

چین کا سعودی عرب کی اپیل پر حوثیوں کے حملے رکوانے کیلئے ایران پر زور :خبر ایجنسی

ایران پر حملوں کے دوران امریکا کی جانب سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں: اقوام متحدہ

غزہ کے 70 فیصد علاقے سے شہریوں کو نکال چکے، فوج ’کام مکمل کرنے‘ کیلئے تیار ہے: اسرائیلی وزیر دفاع

امریکی ڈرون کمپنی 'پاورس' کے پاک فوج کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، ابتدائی آرڈر بھی حاصل کرلیا

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی

تازہ ترین

• 15 منٹ پہلے امریکا میں ماہر پائلٹ نے طیارے سے فضا میں مونا لیزا کا ڈیجیٹل اسکیچ بنا کر دنیا کو حیران کردیا

• 2 گھنٹے پہلے بھارتی ریاست مغربی بنگال میں کالج کی مسلمان وائس پرنسپل کو گھنٹوں محصور رکھ کر زبردستی استعفیٰ لے لیا گیا

• 2 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا

• 2 گھنٹے پہلے احتجاج کا شوق نہیں، آج ہی پیٹرولیم لیوی ختم کردیں تو مارچ منسوخ کر دیں گے: حافظ نعیم

احتجاج کا شوق نہیں، آج ہی پیٹرولیم لیوی ختم کردیں تو مارچ منسوخ کر دیں گے: حافظ نعیم

• 3 گھنٹے پہلے 27 ستمبر کا لانگ مارچ پُر امن ہوگا، جدوجہد آئینی اور جمہوری ہوگی: اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

27 ستمبر کا لانگ مارچ پُر امن ہوگا، جدوجہد آئینی اور جمہوری ہوگی: اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

• 3 گھنٹے پہلے فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 کا شیڈول جاری، پاکستان گروپ اے ڈی میں شامل

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 کا شیڈول جاری، پاکستان گروپ اے ڈی میں شامل

• 5 گھنٹے پہلے ’پاکستان کی خاطر اپنا موبائل دے دیں‘، رضوان سے انگلینڈ میں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا

’پاکستان کی خاطر اپنا موبائل دے دیں‘، رضوان سے انگلینڈ میں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا

• 5 گھنٹے پہلے کچن میں موجود وہ عام چیز جسکا استعمال قبض سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے

کچن میں موجود وہ عام چیز جسکا استعمال قبض سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے