اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں پڑھا تھا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق 3 سال پہلے ملزم کے قبضے سے اسرائیلی طیاروں کو ہدف بنانے کی سازش کا منصوبہ برآمد ہوا تھا۔
ملزم کے پاس القاعدہ کا پراپیگنڈہ مواد بھی تھا مگر اسے اماراتی پرواز نے طیارہ اڑانے کی اجازت دیدی تھی۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اماراتی ائیرلائن کے زخمی کپتان کو ٹیلیفون کیا اور اس سے پوچھا کہ طیارے میں کیا واقعہ پیش آیا تھا جس کے بعد اماراتی ائیرلائن کے زخمی کپتان نے اسرائیلی وزیراعظم کو خود پرحملے کا پورا واقعہ بتایا۔
شریک پائلٹ نے کہا کہ وہ عبادت کرنے جارہا تھا تاہم اچانک میرے سر پر چوٹ لگی، میں سمجھا طیارے کوحادثہ ہوا ہے پھرضربیں لگیں تواحساس ہوا یہ شریک پائلٹ ہے، کاک پٹ کا دروازہ کھولنے کی کوشش تو شریک پائلٹ روکتا رہا، کاک پٹ کا دروازہ کھولا تو لوگوں نے شریک پائلٹ پرقابوپالیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں دبئی سے اسرائیل جانے والی اماراتی پرواز کے ایک پائلٹ نے دوسرے پر چاقو سے حملہ کر کے زخمی کر دیا تھا۔
جہاز کا کنٹرول چھیننے اور اس کو گرانے کی کوشش کٰ گئی تھی ، طیارے میں 169 اسرائیلیوں سمیت 174 مسافر سوار تھے۔ حملہ کرنے والا پائلٹ سعودی حکام کی حراست میں ہے۔
صورتحال اس وقت کنٹرول میں آئی جب طیارے میں موجود مسافروں نے بروقت مداخلت کر کے کو پائلٹ کو قابو کر لیا۔ بعد ازاں جہاز میں سفر کرنے والے ایئرلائن کے دیگر آف ڈیوٹی پائلٹس نے طیارے کا کنٹرول سنبھال کر اسے بحفاظت سعودی عرب میں اتار لیا۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 18سال سے کم عمر افراد کی شادی پر پابندی کا قانون منظور
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
برمودا سے مریض سمیت 6 افراد کو لیکر بوسٹن جانیوالا طیارہ لاپتہ ہوگیا
امارات نے اسرائیل جانیوالی پرواز کی سعودیہ میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیدیا
ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہ دینے کا اعلان
دوران پرواز کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا، امریکی اخبار
'کیا پرواز میں کوئی پلمبر ہے؟ 'سوشل میڈیا پوسٹس پر یہ کمنٹس کیوں عام ہوگئے؟
صدر ٹرمپ نے تقریباً 10 لاکھ امریکیوں کو 500 ڈالر کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کردیا
مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی اطلاعات کی تردید، خوف و ہراس پھیلانے والا شخص گرفتار
متحدہ عرب امارات میں اکتوبر کیلئے فیول قیمتوں میں بڑا اضافہ
رائل ائیر فورس فئیر فورڈ میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے شبے میں ایک شخص گرفتار
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران کے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ
تازہ ترین
• 9 منٹ پہلے اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں پڑھا تھا: رپورٹ
• 56 منٹ پہلے سعودی عرب اور یمن کی فوج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنالیا: رپورٹ
سعودی عرب اور یمن کی فوج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنالیا: رپورٹ
• 4 گھنٹے پہلے حکومت اور اپوزیشن کے درمیا ن جاری مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے: ذرائع
حکومت اور اپوزیشن کے درمیا ن جاری مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے: ذرائع
• 7 گھنٹے پہلے سہیل آفریدی کا آج لکی مروت سے لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان
سہیل آفریدی کا آج لکی مروت سے لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان
• 8 گھنٹے پہلے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 18سال سے کم عمر افراد کی شادی پر پابندی کا قانون منظور
• 8 گھنٹے پہلے شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
• 10 گھنٹے پہلے برمودا سے مریض سمیت 6 افراد کو لیکر بوسٹن جانیوالا طیارہ لاپتہ ہوگیا
• 11 گھنٹے پہلے حکومت اپوزیشن مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟ متضاد بیانات سے صورتحال غیر واضح
