• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 9:47 شام
  • پاکستان

شہتوت ایسا پھل ہے جس کو صدیوں سے مختلف ممالک میں دوا کے طور پر کھایا جاتا ہے۔

مگر اب دریافت ہوا ہے کہ اس پھل کو کھانے سے معدے کو صحت مند رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

یہ بات پولینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

وروتسواو میڈیکل یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ جائزہ لیا گیا تھا کہ شہتوت میں موجود مرکبات معدے میں موجود بیکٹیریا اور میٹابولزم پر کیا اثرات مرتب کرتے ہیں۔

اٹھک بیٹھک یا اس سے ملتی جلتی ورزش کرنے سے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ معدے میں موجود بیکٹیریا نہ صرف غذائی نالی کے افعال میں کردار ادا کرتے ہیں بلکہ وہ پورے جسم میں میٹابولزم پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق شہتوت اس حوالے سے حیران کن پھل ہے جس میں پولی فینولز سمیت متعدد ایسے مرکبات موجود ہوتے ہیں جو معدے میں موجود بیکٹیریا پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

اس تحقیق میں شہتوت پھل اور پتوں میں موجود مرکبات سے صحت پر مرتب اثرات کا جائزہ لیا گیا۔

تحقیق میں دریافت ہوا کہ پتوں اور پھل دونوں میں موجود مرکبات معدے میں موجود بیکٹریا کے اجتماع اور سرگرمیوں پر اثرات مرتب کرتے ہیں۔

ایسا دنیا بھر میں دیکھنے میں آتا ہے مگر اس فرق کی وجہ اب تک اسرار ہے۔

ان کے استعمال سے یہ بیکٹیریا ایسے فیٹی ایسڈز بنانے لگتے ہیں جو میٹابولزم پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ آنتوں کے افعال بھی بہتر ہوتے ہیں۔

اس تحقیق میں چوہوں پر تجربات کرتے ہوئے انہیں زیادہ چکنائی پر مبنی غذاؤں کا استعمال کرایا گیا جس کے بعد شہتوت میں موجود مرکبات فراہم کیے گئے جس سے معدے میں موجود بیکٹیریا میں نمایاں تبدیلیاں آئیں۔

ان تبدیلیوں سے میٹابولک امراض کا خطرہ کم ہوا جبکہ آنتوں کی صحت بہتر ہوئی۔

عمر میں اضافے کے ساتھ یادداشت کو بہتر رکھنا چاہتے ہیں تو ایسا آسانی سے ممکن ہے۔

محققین کے مطابق نتائج محدود ہیں کیونکہ ابھی انسانوں پر اس پھل کے اثرات کا تجزیہ نہیں کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ نتائج حوصلہ افزا ہے مگر ابھی اس حوالے سے مزید تحقیقی کام کرنے کی ضرورت ہے۔

اس تحقیق کے نتائج جرنل بائیو مالیکیولز میں شائع ہوئے۔

وہ آسان ورزش جسے ہفتے میں ایک بار کرنے سے بلڈ پریشر کو کم رکھنے میں مدد ملتی ہے

خواتین کے مقابلے میں مردوں میں کینسر کیسز کی تعداد زیادہ کیوں ہوتی ہے؟

دل کی صحت کا عالمی دن : ہارٹ اٹیک کی عام علامات کیا ہوتی ہیں؟

خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، تعداد 4 ہوگئی

اسمارٹ فونز کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے سے بچوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار آسان طریقہ

بے خوابی کے عارضے سے فالج کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے، تحقیق

ہفتہ وار چھٹی سے صحت پر مرتب ہونیوالے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

2 ایسی عادات جن سے آپ ذیابیطس جیسے دائمی مرض سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں

روزمرہ کے کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنیوالے افراد میں جلد موت کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق

ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنانے والی عام عادات

بلڈ شوگر جیسے مسئلے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ

تازہ ترین

• 10 منٹ پہلے اس پھل کو کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

• 16 منٹ پہلے متحدہ عرب امارات میں بین الامارات ریل سفر کے نئے دور کا آغاز

متحدہ عرب امارات میں بین الامارات ریل سفر کے نئے دور کا آغاز

• 20 منٹ پہلے سعودیہ کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، خواجہ آصف کا حوثیوں کی جانب سے کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کے دفاع کا اعلان

سعودیہ کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، خواجہ آصف کا حوثیوں کی جانب سے کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کے دفاع کا اعلان

• 36 منٹ پہلے عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، عراقی وزیر اعظم کا کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان

عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، عراقی وزیر اعظم کا کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان

• 45 منٹ پہلے وہ آسان ورزش جسے ہفتے میں ایک بار کرنے سے بلڈ پریشر کو کم رکھنے میں مدد ملتی ہے

• 1 گھنٹے پہلے وفاقی حکومت کے پی میں ایمرجنسی نفاذ سے متعلق سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، طارق فضل چوہدری

وفاقی حکومت کے پی میں ایمرجنسی نفاذ سے متعلق سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، طارق فضل چوہدری

• 2 گھنٹے پہلے ریاضی کی اس دلچسپ پہیلی کو حل کر سکتے ہیں؟

ریاضی کی اس دلچسپ پہیلی کو حل کر سکتے ہیں؟

• 2 گھنٹے پہلے دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے