اسلام آباد میں جعلی سرکاری مہروں اور پوسٹل اسٹیکرز کے ذریعے کاغذات کی تصدیق کا نیٹ ورک پکڑا گیا۔
ایف آئی اے نے آبپارہ میں چھاپہ مار کر جعلی اپوسٹل اسٹیکرز اور سرکاری مہروں کے نیٹ ورک کو بے نقاب کردیا۔
ایف آئی اے کے مطابق آبپارہ کے پلازہ میں متعدد کنسلٹنسی اور کوریئردفاتر پر چھاپے کے دوران جعلی اپوسٹل اسٹیکرز اور سرکاری مہریں برآمد ہوئی ہیں۔
• 3 سال میں بیرون ممالک جانے کے خواہشمند 74ہزار474 افراد کو آف لوڈ کیا گیا: ایف آئی اے دستاویز
• ایف آئی اے کی کراچی پورٹ پر کارروائی، جعلی بحری دستاویزات پر سفر کرنیوالے کریو ممبر پر 20 لاکھ کا جرمانہ
ایف آئی اے نے بتایا کہ کارروائی کرتے ہوئے 22 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، مقدمہ 16 نجی افراد اور وزارت خارجہ کے 6 افسران کےخلاف درج کیا گیا ہے۔
ایف آئی اے کے مطابق عدالت نے گرفتار ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
ایم ڈی کیٹ 2026 کا داخلہ امتحان جاری، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار شریک
نئے صوبوں کے معاملے پر آج کراچی میں عوامی ریفرنڈم ہوگا: خالد مقبول صدیقی
آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، کے پی، بلوچستان اور سندھ سے قافلے آئیں گے: حافظ نعیم
سکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بحفاظت بازیاب کرالیے
27 ستمبر کا لانگ مارچ عمران خان کے سوا کوئی ملتوی نہیں کرسکتا: علامہ راجہ ناصر عباس
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانےکا اعلان
کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے بدترین خوارج نےکیا،صرف مذمت کافی نہیں افغان حکومت ٹھوس کارروائی کرے: وزارت اطلاعات
خیبر پختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کی وجہ ناکام خارجہ پالیسی ہے: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا الزام
وزیراعظم کو کہہ رہا ہوں میری باتیں سُنیں لیکن وہ بہت مصروف ہیں، وفاقی وزیر سرمایہ کاری
حکومت نے ایک ٹوکن پر 5 لیٹر پیٹرول کی حد ختم کردی
نئے صوبے بننے پر کوئی قتل و غارت نہیں ہوگا، اگر فسادات ہونے ہوتے تو ہوچکے ہوتے: مصطفیٰ کمال
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے اسلام آباد: جعلی سرکاری مہروں اور پوسٹل اسٹیکرز کے ذریعے کاغذات کی تصدیق کا نیٹ ورک پکڑا گیا
• 9 منٹ پہلے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
• 13 منٹ پہلے غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری، صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 74 ہزار ہوگئی
غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری، صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 74 ہزار ہوگئی
• 1 گھنٹے پہلے ایم ڈی کیٹ 2026 کا داخلہ امتحان جاری، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار شریک
• 1 گھنٹے پہلے مری کے گیسٹ ہاؤس سے خواجہ سرا کی لاش برآمد
مری کے گیسٹ ہاؤس سے خواجہ سرا کی لاش برآمد
• 1 گھنٹے پہلے ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی
ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی
• 2 گھنٹے پہلے نئے صوبوں کے معاملے پر آج کراچی میں عوامی ریفرنڈم ہوگا: خالد مقبول صدیقی
• 2 گھنٹے پہلے قومی بچت کی اہم اسکیموں کی شرح منافع میں کمی
