• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 2:56 شام
  • پاکستان

پاکستان کے معروف اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا۔

اداکار نے سوشل میڈیا پر ایک لائیو سیشن کا اہتمام کیا جس میں ان کے مداحوں کی جانب سے مختلف سوالات پوچھے گئے جن میں سے اداکار نے کئی سوالوں کے جواب بھی دیے۔

لائیو سیشن کے دوران احد رضا میر نے کہا کہ میں اگلے سال انڈسٹری سے بریک لے رہا ہوں، میں نے سوچا کہ آپ لوگوں کو وقت پر آگاہ کر دوں تاکہ آپ میرے اس فیصلے کے لیے تیار رہیں۔

انہوں نےکہا کہ میں ایک وقفہ لے رہا ہوں، مکمل طور پر منظرِ عام سے غائب رہوں گا، اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزاروں گا، اس دوران میرا انسٹاگرام بھی بند رہے گااور یہ ایک طرح کی عارضی ریٹائرمنٹ ہے۔

ضروری نہیں سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں: نازش جہانگیر

مقابلہ حسن کی فاتح 30 سالہ بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی پراسرار موت

'جو گھر پہلے ہی ٹوٹ چکا اسے اور کیا توڑنا'، گووندا کی اہلیہ کے بیان پر گرل فرینڈ کا ردعمل

اے آئی سے جعلی ویڈیو بنانے والوں کو جیل بھیج دینا چاہیے، سلمان خان شدید برہم

جنگیں بے وقوفی ہیں، جنگ کا مقصد ہتھیار بنانے والوں کیلئے بھاری رقم کمانا ہے: سلویسٹر اسٹالون

ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف

اداکار آغا مصطفیٰ معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے

بالی وڈ اداکار مشتاق خان نے اپنی آخری گفتگو میں کیا کہا؟ بیٹے نے بتادیا

خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے

’بہن کینسر میں مبتلا ہے‘، میرا نے سفارتخانے سے لندن کا ویزا دینے کی درخواست کردی

ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے؟ گووندا کا اپنی گرل فرینڈ کیساتھ مندر کے دورے پر جواب

بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا

• 25 منٹ پہلے ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

• 36 منٹ پہلے پنجاب میں مون سون سیزن ختم، سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوئیں؟ اعداد وشمار جاری

پنجاب میں مون سون سیزن ختم، سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوئیں؟ اعداد وشمار جاری

• 48 منٹ پہلے امارات سے اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری

امارات سے اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری

• 57 منٹ پہلے حکومت کا خیبرپختونخوامیں فوری ایمرجنسی یا گورنر راج سے گریز

حکومت کا خیبرپختونخوامیں فوری ایمرجنسی یا گورنر راج سے گریز

• 1 گھنٹے پہلے ایران پر حملہ کیا جائے یا معاہدہ کریں، فیصلہ جلد ہوگا: ٹرمپ

ایران پر حملہ کیا جائے یا معاہدہ کریں، فیصلہ جلد ہوگا: ٹرمپ

• 1 گھنٹے پہلے محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، مزید سوالات پر تفصیلات طلب کرلیں

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، مزید سوالات پر تفصیلات طلب کرلیں

• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فائنل میں پہنچنے پر ٹیم کی پرفارمنس سے مطمئن

ایشین گیمز: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فائنل میں پہنچنے پر ٹیم کی پرفارمنس سے مطمئن

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے