• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 8:40 شام
  • پاکستان

ہر فرد ہی کبھی نہ کبھی چیزیں، نام یا دیگر تفصیلات بھول جاتا ہے، بالخصوص اس وقت جب زندگی بہت زیادہ مصروف ہو۔

ویسے تو کبھی کبھار ایسا ہونا باعث تشویش نہیں مگر اکثر ایسا ہونا یادداشت کی کمزوری کا اشارہ ہوسکتا ہے۔

یادداشت کی کمزوری میں جینز بھی کردار ادا کرتے ہیں مگر غذا اور طرز زندگی بھی اس حوالے سے اہم ہیں۔

مگر اچھی بات یہ ہے کہ عمر میں اضافے کے ساتھ یادداشت کو بہتر رکھنا چاہتے ہیں تو ایسا آسانی سے ممکن ہے۔

بے خوابی ایک ایسا مسئلہ ہے جس کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے۔

درحقیقت معمے اور پہیلیاں حل کرنے سے یادداشت اور سوچنے سے متعلق مسائل کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے۔

یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

جرنل لانسیٹ پرائمری کیئر میں شائع تحقیق میں 11 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔

60 سے 85 سال کی عمر کے ان افراد کی دماغی صلاحیتوں کا تجزیہ تحقیق کے آغاز میں کیا گیا تھا اور دریافت ہوا کہ وہ عمر میں اضافے کے ساتھ دماغی تنزلی کے شکار ہوچکے ہیں۔

تحقیق میں یہ دیکھا گیا کہ ہفتہ وار تعطیل کے موقع پر غذائی عادات میں تبدیلی سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

بعد ازاں ان افراد کو 3 گروپس میں تقسیم کیا گیا۔

ایک گروپ غذا، ورزش اور دماغ متحرک کرنے والی سرگرمیوں کا حصہ بنایا گیا، دوسرے گروپ کو جسمانی سرگرمیوں، اچھی غذا اور پہیلیاں یا معموں کی شکل میں دماغی ورزشوں کرنے کی ہدایت کی گئی۔

تیسرے گروپ کو ان سرگرمیوں سے دور رکھتے ہوئے نرسوں کے ساتھ ٹیلیفون سیشنز کا حصہ بنایا گیا۔

ایک سال بعد تینوں گروپس کی دماغی ٹیسٹوں میں کارکردگی بہتر ہوگئی اور دماغی تنزلی کا حصہ گھٹ گیا۔

آپ خود کو اس بیماری سے آسانی سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

پہلے گروپ کے 28.4 فیصد افراد میں دماغی تنزلی کا سلسلہ تھم گیا، دوسرے گروپ کے 32.8 فیصد جبکہ تیسرے گروپ کے 31.6 فیصد افراد میں یہ بہتری نظر آئی۔

مگر دماغی ٹیسٹوں میں دوسرے گروپ کے افراد نے سب سے زیادہ اسکور حاصل کیا جبکہ معمولی دماغی تنزلی میں 8 فیصد کمی آئی۔

اسی طرح یہ بھی دریافت ہوا کہ دوسرے گروپ کے شامل افراد میں سنگین دماغی تنزلی کی شرح میں 18 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔

عمر بڑھنے کے ساتھ روزمرہ کے کام کرنے کی صلاحیت گھٹ جانے سے قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھتا ہے۔

محققین کے مطابق 18 فیصد کمی بہت زیادہ اہم قرار دی جاسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دماغ لچکدار ہوتا ہے اور مسلسل متحرک رہنا پسند کرتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ نتائج بہت زیادہ پرجوش کر دینے والے ہیں کیونکہ پہیلیاں اور معموں کو عادت بنانا بہت آسان ہوتا ہے اور اس سے دماغی صحت میں نمایاں فرق آسکتا ہے۔

بے خوابی کے عارضے سے فالج کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے، تحقیق

ہفتہ وار چھٹی سے صحت پر مرتب ہونیوالے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

2 ایسی عادات جن سے آپ ذیابیطس جیسے دائمی مرض سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں

روزمرہ کے کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنیوالے افراد میں جلد موت کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق

ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنانے والی عام عادات

بلڈ شوگر جیسے مسئلے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ

ذیابیطس ٹائپ 2 کے مریضوں میں کینسر سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

جوان افراد میں فالج جیسا جان لیوا مرض زیادہ عام ہوتا جا رہا ہے، تحقیق

وہ عام غذا جس کو زیادہ کھانا متعدد دائمی امراض اور موت کا خطرہ بڑھاتا ہے

ٹوائلٹ فلش کرنے کا یہ اثر جانتے ہیں؟

امراض قلب کی حیرت انگیز علامت جو جسم پر ظاہر ہوتی ہے

کافی کی مہک کو سونگھنے سے مزاج خوشگوار اور تناؤ گھٹ جاتا ہے، تحقیق

تازہ ترین

• 11 منٹ پہلے یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار آسان طریقہ

• 38 منٹ پہلے حکومت کا پنشن اصلاحات کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینےکا منصوبہ

حکومت کا پنشن اصلاحات کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینےکا منصوبہ

• 46 منٹ پہلے بھارتی پولیس 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی، بدترین لاٹھی چارج اور شیلنگ

بھارتی پولیس 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی، بدترین لاٹھی چارج اور شیلنگ

• 54 منٹ پہلے بے خوابی کے عارضے سے فالج کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے، تحقیق

• 2 گھنٹے پہلے بھارت: طالبہ سے مبینہ زیادتی پر ہنگامے، طلبہ کی یونیورسٹی میں توڑ پھوڑ، گاڑیاں نذرِ آتش کردیں

بھارت: طالبہ سے مبینہ زیادتی پر ہنگامے، طلبہ کی یونیورسٹی میں توڑ پھوڑ، گاڑیاں نذرِ آتش کردیں

• 2 گھنٹے پہلے گوگل کروم میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف

گوگل کروم میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف

• 2 گھنٹے پہلے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگے تو بالکل لگنی چاہیے اور لگےگی بھی، ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے: اعظم نذیر تارڑ

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگے تو بالکل لگنی چاہیے اور لگےگی بھی، ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے: اعظم نذیر تارڑ

• 3 گھنٹے پہلے وفاق نے گزشتہ 2 سال کے دوران این ایف سی ایوارڈ کے تحت خیبرپختونخوا کو 2 ہزار 347 ارب روپے فراہم کیے

وفاق نے گزشتہ 2 سال کے دوران این ایف سی ایوارڈ کے تحت خیبرپختونخوا کو 2 ہزار 347 ارب روپے فراہم کیے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے