• ستمبر 16, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 16, 2026 3:38 شام
  • پاکستان

انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی کپتان ہیری بروک نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جارحانہ بیٹنگ کی۔

ہیری بروک نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری بنائی، انہوں نے 42 گیندوں پر سنچری مکمل کی ، 49 گیندوں پر 114 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

ہیری بروک کی اننگز میں 10 چوکے اور 6 چھکے بھی شامل تھے ، انہوں نے ایک اوور میں 30 رنز بھی جوڑے۔ ہیری اور جوز بٹلر نے 60 گیندوں پر 128 رنز کی پارٹنر شپ بنائی۔

جوز بٹلر نے 44 گیندوں پر 8 چوکوں اور 3چھکوں کی مدد سے 80 رنز بنائے۔

انگلینڈ کی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز اسکور کیے، جب کہ سری لنکن ٹیم 135 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔

اس میچ میں انگلینڈ کو 119 رنز کے بڑے مارجن سے کامیابی حاصل ہوئی۔

امریکی ریاست نیو جرسی میں میراتھون کے شرکا کیلئے سیلاب زدہ راستے سےگزرنا چیلنج بن گیا

فٹبال کلب 'ایف سی پورٹو' کا سیالکوٹ کی اکیڈمی سے معاہدہ، پاکستان میں پہلی ڈریگن فورس اکیڈمی کے قیام کا اعلان

برینڈن ٹیلر نے ٹنڈولکر سے ایک بڑا ریکارڈ چھین لیا

دنیا کے 100 بہترین اسپورٹس شہروں کی فہرست میں نیویارک کا پہلا نمبر، کوئی پاکستانی شہر شامل نہیں

ہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی شرکت کا کوئی مسئلہ نہیں: وزیراعلیٰ بھارتی پنجاب

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو بھیجے گئے خط کا متن سامنے آگیا

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے معاملے پر ریسلر انعام بٹ کی وضاحت تسلیم

پاکستانی ٹیم کو ایک اور دھچکا، انگلینڈ سے کلین سویپ کے بعد جرمانہ بھی عائد

پاکستان کے ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ میں میڈل نہ جیت سکے

72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ کی اپنی عمر سے 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی

ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں:کوچ بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم

کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے ہیری بروک کے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری، سری لنکا کیخلاف 49 گیندوں پر 114 رنز بنا ڈالے

• 35 منٹ پہلے چین کا امریکا اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکراتی فریم ورک بحال کرنے پر زور

چین کا امریکا اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکراتی فریم ورک بحال کرنے پر زور

• 38 منٹ پہلے بھارتی تاجر کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے امیر ترین فرد بننے والے شخص کون ہیں؟

بھارتی تاجر کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے امیر ترین فرد بننے والے شخص کون ہیں؟

• 42 منٹ پہلے ن لیگ نے صدر آزاد کشمیر کیلئے ڈاکٹر نجیب نقی کو نامزد کردیا

ن لیگ نے صدر آزاد کشمیر کیلئے ڈاکٹر نجیب نقی کو نامزد کردیا

• 1 گھنٹے پہلے حافظ نعیم کا پیٹرول پر لیوی ختم ہونے تک دھرنے ختم نہ کرنے کا اعلان

حافظ نعیم کا پیٹرول پر لیوی ختم ہونے تک دھرنے ختم نہ کرنے کا اعلان

• 1 گھنٹے پہلے عمران خان کی اسپتال منتقلی کا کیس: آئینی عدالت کیسے کیس سن سکتی ہے؟ اٹارنی جنرل سے معاونت طلب

عمران خان کی اسپتال منتقلی کا کیس: آئینی عدالت کیسے کیس سن سکتی ہے؟ اٹارنی جنرل سے معاونت طلب

• 2 گھنٹے پہلے کراچی میں گرمی اور حبس کا زور، شام سے سمندری ہوائیں بحال ہوجائیں گی

کراچی میں گرمی اور حبس کا زور، شام سے سمندری ہوائیں بحال ہوجائیں گی

• 2 گھنٹے پہلے ویڈیو: ایرانی ائیرلائن کے طیارے کا دوران پرواز ٹائر پھٹ گیا، مسافروں کی چیخ و پکار

ویڈیو: ایرانی ائیرلائن کے طیارے کا دوران پرواز ٹائر پھٹ گیا، مسافروں کی چیخ و پکار

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے