• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 7:28 صبح
  • پاکستان

گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس کو جیمنائی اے آئی ایپ کا حصہ بنا دیا ہے۔

اس کے لیے کمپنی نے ایک میپ ٹول جیمنائی کا حصہ بنایا ہے اور فی الحال یہ سہولت صرف موبائل پر دستیاب ہے۔

اینڈرائیڈ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق اس ٹول کی آزمائش فروری 2026 سے کی جا رہی تھی اور اب جاکر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز میں متعارف کرایا گیا ہے۔

یہ نیا ٹول فوٹوز، کیمرا، اواتار، فائلز، ڈرائیو اور نوٹ بکس کے ساتھ نظر آتا ہے۔

جب آپ جیمنائی میں اس ٹول کو سلیکٹ کرتے ہیں تو آپ کی لوکیشن ایک میپ میں نظر آتی ہے اور آپ کے اردگرد کے علاقے کے گرد دائرہ بنا نظر آتا ہے۔

آپ اس میں زوم ان اور آؤٹ کرکے مخصوص جگہ کو سرچ کرسکتے ہیں جبکہ آپ نیچے موجود ایکسپلور دی ایریا آپشن پر بھی کلک کرسکتے ہیں۔

اس آپشن پر کلک کرنے پر میپ ایریا لوکیشن لیبل نظر آتا ہے جس کے بعد آپ جیمنائی سے کسی مقام کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں۔

جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ یہ میپ ٹول ابھی جیمنائی کی موبائل ایپ پر ہی دستیاب ہے۔

مگر اس بات کا امکان ہے کہ یہ بہت جلد اسے ڈیسک ٹاپ کے لیے بھی متعارف کرا دیا جائے۔

واٹس ایپ کے نئے ریسٹریکٹڈ چیٹ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

اے آئی چیٹ بوٹس لوگوں کی ذہانت میں کمی لانے کا باعث بن رہے ہیں، تحقیق

گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اسے فوری اپ ڈیٹ کرلیں

گوگل نے اپنا نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

انسٹا گرام میں ایسا اے آئی اسسٹنٹ متعارف جو آپ کو ریلز ویڈیو پوسٹ کرنا سیکھائے گا

واٹس ایپ میں بچوں کے تحفظ کیلئے نئے پیرنٹل ٹولز کا اضافہ

اوپن اے آئی نے اپنا اے آئی ایجنٹ ڈاٹس متعارف کرا دیا

بل گیٹس اے آئی ٹولز کو کن مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں؟

اوپن اے آئی کا حفاظتی خدشات کے پیش نظر نیا اے آئی ماڈل لانچ نہ کرنے کا فیصلہ

انتھروپک کمپنی نے اے آئی ٹیکنالوجی کو انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ قرار دیدیا

اے آئی گاڈ فادر قرار دیے جانے والے سائنسدانوں کا اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے نیا انتباہ

اسپیس ایکس کا جدید اسٹار شپ راکٹ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے گوگل نے جیمنائی میں میپس ٹول کا اضافہ کر دیا

• 14 منٹ پہلے حکومت سے مذاکرات کی تیسری نشست کیلئے بیرسٹر گوہر متحرک

حکومت سے مذاکرات کی تیسری نشست کیلئے بیرسٹر گوہر متحرک

• 39 منٹ پہلے کوچ سے اختلافات، رونالڈو کے ٹیم چھوڑنے پر پرتگال ٹیم کے 20 لاکھ انسٹا فالوورز کم ہوگئے

کوچ سے اختلافات، رونالڈو کے ٹیم چھوڑنے پر پرتگال ٹیم کے 20 لاکھ انسٹا فالوورز کم ہوگئے

• 44 منٹ پہلے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ جاری کردیا

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ جاری کردیا

• 50 منٹ پہلے بشریٰ انصاری کتنے برس کی ہیں؟ سینئر اداکارہ نے انکشاف کردیا

بشریٰ انصاری کتنے برس کی ہیں؟ سینئر اداکارہ نے انکشاف کردیا

• 1 گھنٹے پہلے میکسیکو میں ایک بہت چھوٹے کتے کو نیشنل گارڈ بنا دیا گیا

میکسیکو میں ایک بہت چھوٹے کتے کو نیشنل گارڈ بنا دیا گیا

• 2 گھنٹے پہلے سستی بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹ کیوں چلائے جاتے ہیں؟

سستی بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹ کیوں چلائے جاتے ہیں؟

• 2 گھنٹے پہلے کے پی حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدوں پر عمل سے آخری مرحلے میں انکار کردیا: محسن نقوی

کے پی حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدوں پر عمل سے آخری مرحلے میں انکار کردیا: محسن نقوی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے