• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 6:37 صبح
  • پاکستان

بھارت میں عیسائی نام اور شناختی کارڈ نمبر درج کر کے تصدیق کے بعد عبادت پر مجبور ہو چکے ہیں

مودی حکومت میں مسلسل اقلیتوں کے حقوق کی پامالی کے باعث مذہبی آزادی کو شدید بحران کا سامنا ہے.

برطانوی نشریاتی ادارہ کے مطابق بھارت میں اقلیت مخالف قانون کے ذریعے عیسائیوں کی عبادت کو بھی نگرانی میں جکڑ دیا گیا.

بھارت میں عیسائی نام اور شناختی کارڈ نمبر درج کر کے تصدیق کے بعد عبادت پر مجبور ہو چکے ہیں. بھارت میں اقلیتیں، بالخصوص مسیحی برادری، اپنے مقدس مقام پر بھی خود کوغیرمحفوظ محسوس کر رہی ہے.

امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے مطابق اقلیتوں کے خلاف مسلسل کارروائیوں کے باعث بھارت کو ’’خاص تشویش کا ملک‘‘ قرار دینے کی سفارش کی گئی.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے