• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 4:18 صبح
  • پاکستان

ایک ماہ کے شیر خوار کو کئی بار بیچ دیا گیا، والدین سمیت 7 افراد گرفتار

باپ کی لاش چار سال تک فریج میں کیوں رکھی؟ خاندان نے حیران کن وجہ بتادی

خلائی مخلوق یا دیوہیکل جہاز؟ اسٹار شپ کی لائیو اسٹریم میں پُراسرار’یو ایف او‘ کی جھلک وائرل

امریکا میں 200 سال بعد سزائے موت پانے والی خاتون نے 2 بار موت کو چکما دے دیا

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مابق کمرشل بینکوں کی شاخیں آج رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق سرکاری ڈیوٹیز اور ٹیکسز وصولی کے لیے کمرشل بینکوں کی شاخیں آج رات 10بجے تک کھلی رہیں گی، کمرشل بینکوں کی شاخیں توسیع شدہ اوقات میں عوام کو خدمات فراہم کریں گی۔

انہوں نے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کی خصوصی درخواست پر بینکوں کے اوقات کار میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے، ٹیکس دہندگان کو او ٹی سی کے ذریعے سرکاری ڈیوٹیز اور ٹیکسز میں سہولت دی جائے گی۔

بینک شاخیں نفٹ کی خصوصی کلیئرنگ مکمل ہونے تک ضرورت کے مطابق کھلی رہیں گی، سرکاری ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی آن لائن ادائیگی کا عمل مکمل طور پر بلا تعطل جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

انٹرنیٹ بینکنگ، موبائل ایپس اور اے ٹی ایم کے ذریعے ٹیکس ادائیگی کی سہولت برقرار رہےگی، تمام ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے بھی سرکاری ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی ادائیگی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے