• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 2:48 شام
  • پاکستان

مقتول کی عمر 30 سے 40 سال کے درمیان ہے، پولیس نے تحقیقات شروع کردی

سرجانی ٹاؤن میں گوہرام گوٹھ کے قریب بوری سے ایک مرد کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی، تاہم اس کی عمر تقریباً 30 سے 40 سال کے درمیان ہے جبکہ لاش ٹکڑوں کی صورت میں بوری کے اندر موجود تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بوری بند لاش سرجانی ٹاؤن میں اقبال ہوٹل کے قریب سے برآمد ہوئی، جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعے سے متعلق پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے