• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 3:48 صبح
  • پاکستان

ڈاکوؤں کے قبضے سے 2 پسول ، موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد کرلی

شہر قائد میں سعید آباد پولیس نے گلشن مزدور منگل بازار کچا روڈ کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی شناخت ذوالفقار اور سردار کے نام سے کی گئی جبکہ ان کے دیگر 2 ساتھی موقع سے فرار ہوگئے جن کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

پولیس نے ڈاکوؤں کے قبضے سے 2 پسول ، موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد کرلی جبکہ دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا اور ان کا کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے ۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے