• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 3:38 صبح
  • پاکستان

کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر عارف ساقی اور ان کے بھتیجے پر تشدد کرنے والے مرکزی ملزم کونین شاہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس حکام کے مطابق مرکزی ملزم کے شہر سے باہر فرار ہونے کا خدشہ تھا جس پر اسے گرفتار کرلیا گیا ۔ملزم نے اس سے قبل ضمانت قبل از گرفتاری بھی کرالی تھی۔

جمعرات کو قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئر پرسن فریال تالپور کی سربراہی میں منعقد ہوا تھا جس میں اس معاملے پر بات چیت ہوئی تو ملزم کو اب تک گرفتار نہ کرنے پر فریال تالپور نے شدید برہمی کا اظہار کیا تھا اور پولیس افسران کو حکم دیا تھا کہ ملزم کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔

اس سے قبل جمعرات کی دوپہر پولیس کی بھاری نفری نے صفورا پر قائم ملزم کا ریسٹورنٹ بھی بند کردیا تھا۔

یاد رہے کہ منگل کو ریسٹورنٹ کے باہر ملزم کونین شاہ نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پروفیسر عارف ساقی اور ان کے بھتیجے وحید کو معمولی تنازع پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کا مقدمہ سچل تھانے میں درج ہے ۔

اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر بحث کرائی جائے گی ، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا اعلان

چیف الیکشن کمشنرکی تقرری کا معاملہ: وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کے خط کا جواب بھجوا دیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات: حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پاکستان میں طبی تعلیم کیلئےکسی مخصوص قومیت یا افغان طلبا پرکوئی پابندی نہیں، پی ایم ڈی سی

سہیل آفریدی، شفیع جان، مینا خان اور شاہد خٹک کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت کا ملزمان کو پیش کرنیکا کا حکم

مالاکنڈ اور خیبرپختونخوا کے ٹیکس فری زونز میں ٹیکس چوری کا انکشاف

میر رضا قتل کیس: ضیا لنجار نے جوڈیشل کمیشن میں پیش ہوکر غیر مشروط معافی مانگ لی

پاک سعودیہ دفاعی تعاون جاری ہے، دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنیوالوں کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھ کر 20 لاکھ ہوگئی

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

ایف بی آر کا تاجر برادری کو بڑا ریلیف، 83 ارب ریفنڈز، 43 ارب ری بیٹس ادائیگی کا اہم فیصلہ

تازہ ترین

• 26 منٹ پہلے کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر پر تشدد میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

• 55 منٹ پہلے فیکٹ چیک: مخصوص نمبر سے آنے والی کالز کا جواب نہ دینے سے متعلق جعلی پی ٹی اے نوٹس

فیکٹ چیک: مخصوص نمبر سے آنے والی کالز کا جواب نہ دینے سے متعلق جعلی پی ٹی اے نوٹس

• 1 گھنٹے پہلے اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر بحث کرائی جائے گی ، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے چیف الیکشن کمشنرکی تقرری کا معاملہ: وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کے خط کا جواب بھجوا دیا

• 4 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

• 4 گھنٹے پہلے ایران نے زیر زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی: امریکی اخبار

ایران نے زیر زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی: امریکی اخبار

• 4 گھنٹے پہلے ایجبسٹن ٹیسٹ: انگلینڈکیخلاف پاکستان نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 52 رنز بنالیے، 268 رنزکا خسارہ باقی

ایجبسٹن ٹیسٹ: انگلینڈکیخلاف پاکستان نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 52 رنز بنالیے، 268 رنزکا خسارہ باقی

• 5 گھنٹے پہلے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات: حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے