• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 3:38 صبح
  • پاکستان

پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں خبردار کر دیا گیا۔

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پولٹری فارمزمیں اینٹی بایوٹکس کے زیادہ استعمال سے ایسے خطرناک جراثیم پھیلنے کا خدشہ ہے جن پر عام اینٹی بایوٹکس کا اثرکم یا ختم ہوجاتا ہے۔

2023 میں دیہی پنجاب میں کیے گئے سروے کے مطابق 60 فیصد پولٹری فارمز میں بغیر نسخے کے اینٹی بایوٹکس استعمال کی گئیں اور تقریباً نصف فارمز میں مرغیوں کی افزائش کیلئے بھی یہ ادویات استعمال کی گئیں۔

بعض کمپنیاں قوانین کے برخلاف مرغیوں کی خوراک میں بھی اینٹی بایوٹکس شامل کرتی ہیں۔

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اینٹی بایوٹکس کے بے دریغ استعمال سے مزاحم جراثیم کے زندہ رہنے اور افزائش کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر پر تشدد میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر بحث کرائی جائے گی ، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا اعلان

چیف الیکشن کمشنرکی تقرری کا معاملہ: وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کے خط کا جواب بھجوا دیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات: حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پاکستان میں طبی تعلیم کیلئےکسی مخصوص قومیت یا افغان طلبا پرکوئی پابندی نہیں، پی ایم ڈی سی

سہیل آفریدی، شفیع جان، مینا خان اور شاہد خٹک کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت کا ملزمان کو پیش کرنیکا کا حکم

مالاکنڈ اور خیبرپختونخوا کے ٹیکس فری زونز میں ٹیکس چوری کا انکشاف

میر رضا قتل کیس: ضیا لنجار نے جوڈیشل کمیشن میں پیش ہوکر غیر مشروط معافی مانگ لی

پاک سعودیہ دفاعی تعاون جاری ہے، دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنیوالوں کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھ کر 20 لاکھ ہوگئی

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف

• 1 گھنٹے پہلے کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر پر تشدد میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

• 2 گھنٹے پہلے فیکٹ چیک: مخصوص نمبر سے آنے والی کالز کا جواب نہ دینے سے متعلق جعلی پی ٹی اے نوٹس

فیکٹ چیک: مخصوص نمبر سے آنے والی کالز کا جواب نہ دینے سے متعلق جعلی پی ٹی اے نوٹس

• 2 گھنٹے پہلے اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر بحث کرائی جائے گی ، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا اعلان

• 3 گھنٹے پہلے چیف الیکشن کمشنرکی تقرری کا معاملہ: وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کے خط کا جواب بھجوا دیا

• 5 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

• 5 گھنٹے پہلے ایران نے زیر زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی: امریکی اخبار

ایران نے زیر زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی: امریکی اخبار

• 5 گھنٹے پہلے ایجبسٹن ٹیسٹ: انگلینڈکیخلاف پاکستان نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 52 رنز بنالیے، 268 رنزکا خسارہ باقی

ایجبسٹن ٹیسٹ: انگلینڈکیخلاف پاکستان نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 52 رنز بنالیے، 268 رنزکا خسارہ باقی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے