• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 12:25 صبح
  • پاکستان

کراچی کے علاقےکورنگی میں ملزمان کی شہری کو سرعام لوٹنےکی ویڈیو سامنے آگئی، موقع پر موجود شہریوں نے ملزمان پر پتھراؤ کردیا جس کے باعث ملزمان لوٹ مار کے بغیر ہی فرار ہوگئے۔

موبائل فون سے بنی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو ملزمان بیچ سڑک پر ایک شہری کو لوٹنے کی کوشش کررہے ہیں اور سڑک کے دونوں اطراف شہریوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔

واردات دیکھ کر کچھ شہریوں نے ملزمان پر پتھراؤ کیا جس کے باعث وہ اس شہری کو لوٹنے میں ناکام رہے اور فرار ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق واقعہ 19 ستمبر کو کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن میں پیش آیا تھا جہاں ایک نجی کمپنی کے سیلز مین کو لوٹنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ اس نے مزاحمت کی جس پر ملزمان نے پستول کے بٹ مار کر اسے زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق واقعےکا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے اور علاقے میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ بھی حاصل کی جارہی ہے۔

کراچی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار، شوہر کی جانب سے رقم دیے جانیکا انکشاف

کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد

مری کے گیسٹ ہاؤس سے خواجہ سرا کی لاش برآمد

ہانگ کانگ سے کراچی پہنچنے والے مسافر سے 14 نئے قیمتی فون برآمد

کراچی: شوہر کے ساتھ آفس جانے والی خاتون پر موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا

کراچی: مسجد کے باہر نمازی بن کر گاڑیاں چوری کرنے والا 57 سالہ ملزم گرفتار

کراچی ائیرپورٹ پر میاں بیوی کے سامان سے آدھا کلو سے زائد چرس برآمد

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کا قاتل پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک

سرجانی میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل، قاتل قریبی رشتے دار نکلا: پولیس

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا، ملزم شہریوں کے تشدد سے ہلاک

کوئٹہ: ایک ماہ قبل 6 سالہ بچے کی بوری بند لاش ملنے کا معمہ حل، چچی قاتل نکلی

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ماں اور 3 بچوں کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے جب بھی سادہ کپڑوں میں کوئی کسی کو اٹھائےگا تو رد عمل آئے گا: سہیل آفریدی

جب بھی سادہ کپڑوں میں کوئی کسی کو اٹھائےگا تو رد عمل آئے گا: سہیل آفریدی

• 5 منٹ پہلے سنگاپور کے قریب بڑے مال بردار جہاز کی چینی ماہی گیروں کی کشتی کو زوردار ٹکر، کشتی الٹنے سے بال بال بچ گئی

سنگاپور کے قریب بڑے مال بردار جہاز کی چینی ماہی گیروں کی کشتی کو زوردار ٹکر، کشتی الٹنے سے بال بال بچ گئی

• 5 منٹ پہلے کراچی میں ملزمان کی دن دیہاڑے شہری کو لوٹنےکی کوشش، شہریوں نے پتھراؤ کرکے ناکام بنادی

• 34 منٹ پہلے ترکیے میں عام سا پتھر مصری فٹبالر محمد صلاح کے بیٹھنے سے خاص بن گیا

ترکیے میں عام سا پتھر مصری فٹبالر محمد صلاح کے بیٹھنے سے خاص بن گیا

• 1 گھنٹے پہلے فیکٹ چیک: وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے بیان کو طالبات کے لیے مفت ای بائیکس کے اعلان کے طور پر غلط پیش کیا گیا

فیکٹ چیک: وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے بیان کو طالبات کے لیے مفت ای بائیکس کے اعلان کے طور پر غلط پیش کیا گیا

• 3 گھنٹے پہلے لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں یا غیر ضروری زحمت نہ دینے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں یا غیر ضروری زحمت نہ دینے کی ہدایت

• 4 گھنٹے پہلے روس: پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل

روس: پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل

• 4 گھنٹے پہلے کافی کی مہک کو سونگھنے سے مزاج خوشگوار اور تناؤ گھٹ جاتا ہے، تحقیق

کافی کی مہک کو سونگھنے سے مزاج خوشگوار اور تناؤ گھٹ جاتا ہے، تحقیق

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے