کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 6 ہفتے بعد شاہراہِ فیصل پر کراچی کے نو جوان اپنا صوبہ مانگنے نکلیں گے۔
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہمارے ٹیکسز کا پیسہ شہر کی ترقی کی بجائے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پارک ہو جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کراچی کا حصہ 664 ارب سالانہ بنتا ہے لیکن سندھ کے حکمران 100 ارب کی خیرات بھی نہیں دیتے،کراچی اب خیرات کے بجائے نئے انتظامی یونٹس اور صوبوں کی صورت میں اپنا حق لے کر رہے گا۔
مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 18 سال سے کراچی کے وسائل پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، کراچی اور سندھ کے نوجوانوں کو ان کا جائز حق دلانے کا وقت آ گیا اور6 ہفتوں کے بعد کراچی کے نوجوان اپنا صوبہ مانگنے نکلیں گے۔
سندھ اسمبلی کئی مرتبہ سندھ کی تقسیم کے خلاف قراردادیں منظور کرچکی ہے: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
سب سے زیادہ بااختیار بلدیاتی نظام اس وقت سندھ میں ہے، ایم کیو ایم والوں صرف شوشے چھوڑتے ہیں، انہیں سنجیدہ مت لیا کریں: صوبائی وزیر
صدر ٹرمپ نے شہباز شریف کو ’فنٹاسٹک وزیراعظم‘ قرار دیدیا
پاک فوج نے کُرم سیکٹر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، افغان طالبان متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرار
جائیداد منتقل نہ ہونے پربھی بیوی کاحقِ مہر ختم نہیں ہوگا: سپریم کورٹ کا فیصلہ
پشاور موٹر وے ایم ون آج رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی، ایڈوائزری جاری
وزیر اعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
پاکستان کو افغانستان کی صورتحال پر شدید تشویش ہے، طالبان دہشتگردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
لانگ مارچ ضرور ہوگا اور پُرامن ہوگا، مفاہمت کاراستہ کبھی بند نہیں کیا: بیرسٹر گوہر
پاکستان اور امریکاکی مشترکہ کارروائی، اربوں روپےکی 463کلوگرام کرسٹل میتھ پکڑی گئی
پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے: ذرائع
صوبوں کے پاس حقیقت میں کون سے فضائی اثاثے ہیں؟
سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک
پاکستان میں ورچوئل اثاثہ صارفین کی تعداد 4 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے، بلال بن ثاقب
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے کراچی اور سندھ کے نوجوانوں کو ان کا جائز حق دلانے کا وقت آ گیا ہے: مصطفیٰ کمال
• 5 منٹ پہلے فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے
فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے
• 7 منٹ پہلے اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر
اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر
• 19 منٹ پہلے مسلم لیگ (ن) کی ’’تنہا پرواز‘‘
مسلم لیگ (ن) کی ’’تنہا پرواز‘‘
• 27 منٹ پہلے صدر ٹرمپ نے شہباز شریف کو ’فنٹاسٹک وزیراعظم‘ قرار دیدیا
• 2 گھنٹے پہلے برطانوی وزیر اعظم کی اسرائیل پر تنقید، فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور
برطانوی وزیر اعظم کی اسرائیل پر تنقید، فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور
• 3 گھنٹے پہلے پاک فوج نے کُرم سیکٹر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، افغان طالبان متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرار
• 3 گھنٹے پہلے ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کر دیں
