• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 11:33 صبح
  • پاکستان

لاشوں کو درگئی اسپتال منتقل کر کے مزید کارروائی شروع کردی گئی

سخاکوٹ: درگئی کے علاقے بےغم بانڈہ گھڑی عثمان خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک مرد اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ لاشوں کو درگئی اسپتال منتقل کر کے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے