• ستمبر 21, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 21, 2026 1:16 صبح
  • پاکستان

اسپیکرپنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ پاکستان کی تمام مشکلات کا حل تعلیمی نظام میں ہے، اگر تعلیم کا نظام ٹھیک ہوجائے تو پاکستان کے مسائل حل ہوجائیں گے۔

قصور کے علاقے کھڈیاں میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکرپنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا کہ کھڈیاں کو یونیورسٹی ٹاؤن بنانےکی خواہش ہے، چاہتے ہیں ہر نوجوان باشعور اور باعمل ہو،کوئی بچہ اسکول سے باہر نہیں رہنے دیں گے۔

ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ہر نوجوان پاک فوج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہے، کیا ہم افواج پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی برداشت کرسکتے ہیں؟

ان کا کہنا تھا کہ بیوروکریسی کی حکومتوں کا نتیجہ کیا نکلا؟ حق حکمرانی عوام کا ہے، منتخب نمائندے عوام کی دہلیز تک پہنچائیں گے تو جواب دہ بھی ہوں گے۔

لانگ مارچ والوں کو سمجھانے کی کوشش کی جارہی ہے، باز نہ آئے تو اچھی طرح سمجھا دیاجائےگا: رانا ثنا

ابھی تک نہیں پتا کہ علیمہ خان کو کہاں لے جایا گیا ہے، نورین نیازی

پاک بحریہ کے سربراہ کا میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کے دوران پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

ہنگو: فتنہ الخوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید، 8 دہشتگرد بھی ہلاک

علی امین کوپنجاب پولیس کی حراست میں بجلی کے جھٹکے دیےگئے تھے، بھائی فیصل امین کا دعویٰ

پچھلی مرتبہ لاشیں اٹھا کر واپس چلے گئے تھے، اس مرتبہ ایسا نہیں ہوگا، ہم اسلام آباد کو سومنات بنائیں گے: جنید اکبر

اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے، وزیر پیٹرولیم

ہماری ذمہ داری ہےکوئی پرتشدد جتھہ اسلام آباد نہیں آئےگا، وفاقی وزیر اطلاعات

علیمہ خان کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا گیا، جیل منتقل

سیاسی جماعتوں کے احتجاج اور مارچ کی کال، اسلام آباد کے وفاقی اسپتالوں میں ہائی الرٹ

جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز، لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے

تازہ ترین

• 15 منٹ پہلے پاکستان کی تمام مشکلات کا حل تعلیمی نظام میں ہے، اسپیکرپنجاب اسمبلی

• 19 منٹ پہلے ابھی تک نہیں پتا کہ علیمہ خان کو کہاں لے جایا گیا ہے، نورین نیازی

• 27 منٹ پہلے لانگ مارچ والوں کو سمجھانے کی کوشش کی جارہی ہے، باز نہ آئے تو اچھی طرح سمجھا دیاجائےگا: رانا ثنا

• 2 گھنٹے پہلے پاک بحریہ کے سربراہ کا میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کے دوران پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

• 3 گھنٹے پہلے سعودی عرب نے چین کی قیادت میں قائم ڈیجیٹل کرنسی پلیٹ فارم ایم برج سے علیحدگی اختیار کرلی

سعودی عرب نے چین کی قیادت میں قائم ڈیجیٹل کرنسی پلیٹ فارم ایم برج سے علیحدگی اختیار کرلی

• 3 گھنٹے پہلے ہنگو: فتنہ الخوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید، 8 دہشتگرد بھی ہلاک

• 3 گھنٹے پہلے علی امین کوپنجاب پولیس کی حراست میں بجلی کے جھٹکے دیےگئے تھے، بھائی فیصل امین کا دعویٰ

• 4 گھنٹے پہلے نزلہ زکام سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو اس آسان عادت کو آج ہی اپنالیں

نزلہ زکام سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو اس آسان عادت کو آج ہی اپنالیں

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے