• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 5:18 شام
  • پاکستان

بنجر اور بےکار زمین پرکارآمد بجلی بنانے کے وسیع سولر منصوبہ جیسا کام پاکستان میں ہونے کا خواب دیکھتے دیکھتے ننگ شیا یلو ریور کلاؤڈ کنورژڈ میڈیا سینٹر پہنچ گئے۔

یہ ایک علاقائی میڈیا کلاؤڈ پلیٹ فارم ہےجو ننگشیا ریجن کے ڈیجیٹل میڈیا کے بنیادی ڈھانچے میں اہم کردار ادا کررہا ہے، اس کا بنیادی مقصد روایتی میڈیا اور نئے میڈیا پلیٹ فارمز کو ایک دوسرے سے منسلک کرنا ہے۔

یہ کراچی میں 8 نومبر 97 کی ایک عام سی شام تھی، میں ریڈیو پر برطانوی نشریاتی…

اس منصوبے کے تحت خبروں اور دیگر میڈیا مواد کی تیاری کے پلیٹ فارمز، آپریشنل ڈیٹا بیس، صارفین نظام اور مصنوعی ذہانت کی جدید صلاحیتوں کو ایک دوسرے سے مربوط کیا جا رہا ہے۔

یلو ریور کلاؤڈ بطور مرکزی کلاؤڈ نظام مختلف شہروں اور اضلاع کے میڈیا مراکز کو تکنیکی معاونت دیتا ہے، یہ ڈیٹا سینٹرز بڑی مقدار میں معلومات محفوظ کرنے، ڈیٹا تیزی سے پراسیس کرنے اور میڈیائی کام کو جدید بنانے میں مدد دیتے ہیں۔

یلو ریور کلاؤڈ کے ذریعے اسمارٹ میڈیا ورک فلو بھی بنایا جارہا ہے،بطور میڈیا پروفیشنل ہمارے لیے ننگ شیا یلو ریور کلاؤڈ کنورژڈ میڈیا سینٹر کا دورہ بہت معلوماتی رہا ، یہ دیکھنے کو ملا کہ ایک خبر کو کس کس طرح استعمال کیا جاسکتا ہے اور کہاں کہاں تک کیسے پہنچایا جاسکتا ہے۔

اس میڈیا مرکز میں ایک میوزیم بھی ہےجہاں چین میں میڈیا کے ارتقاءکو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے،اس میوزیم نے تصاویرمیں تاریخ بیان کی گئی ہے اور پرانے ابلاغی آلات سے لے کر مصنوعی زہانت تک کا سفر مہارت سے دکھایا گیا ہے،جو چینی میڈیا پروفیشنلز کو یہ فخر دیتا ہے کہوہ کہاں سے کہاں پہنچیں ہیں،وہ کیا تھے اور کیا ہیں اور کیا ہونے جارہےہیں۔

یہ 5 اگست 2026 کا دن تھا جو بہت طویل ہوگیا4 اگست کی رات کراچی سے چلے تھے،دو فضائی اور پھر بس کے سفر اس میں شامل تھےلیکن ستاروں پر کمند ڈالتا ہوا چین دیکھنا ساری تھکن اور نیند پر حاوی آگیا۔

جیو نیوز، جنگ گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

صوبے یا انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت

صوبے نہیں بن رہے!!

نئے صوبے یا نئے انتظامی یونٹس

سپر ایل نینو: پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی

حیرتوں والی زمین بیجنگ کا سفر

بدلتا پاکستان، قیادت، خدمت اور عالمی اعتماد کا سفر

صوبے بعد میں پہلے شناخت طے کریں!

’’کشمیر فریب زدہ‘‘

ڈیم نہریں نامنظور، سیلاب تباہی منظور؟

وہ پھانسی کیوں مانگ رہا ہے؟

سندھ کے معاشی مسائل اور شکایات پر وفاق کی توجہ

تازہ ترین

• 40 سیکنڈ پہلے ننگشیا ریجن کا میڈیا کلاؤڈ پلیٹ فارم

• 7 منٹ پہلے اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار

• 18 منٹ پہلے کشتی الٹنے کے بعد 3 دن تک سمندر میں رہنے والا بچہ کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا

کشتی الٹنے کے بعد 3 دن تک سمندر میں رہنے والا بچہ کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا

• 19 منٹ پہلے میری حفاظت اللہ کرتا ہے، تم لوگوں کے ہاتھ میں ہو تو کل یا آج ہی مرجاؤں: سہیل آفریدی کا پنجاب پولیس سے مکالمہ

میری حفاظت اللہ کرتا ہے، تم لوگوں کے ہاتھ میں ہو تو کل یا آج ہی مرجاؤں: سہیل آفریدی کا پنجاب پولیس سے مکالمہ

• 21 منٹ پہلے باب المندب کی بندش رُکوانے کیلئے سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے انٹیلیجنس معاونت طلب کی، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

باب المندب کی بندش رُکوانے کیلئے سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے انٹیلیجنس معاونت طلب کی، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

• 31 منٹ پہلے پاکستان میں سونا 3800 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں سونا 3800 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

• 59 منٹ پہلے کراچی میں ایک اور ویکسی نیشن سینٹر کے قیام پر کام کا آغاز

کراچی میں ایک اور ویکسی نیشن سینٹر کے قیام پر کام کا آغاز

• 1 گھنٹے پہلے انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف

انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے