• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 9:27 شام
  • پاکستان

سفید دم عقاب، جسے وائٹ ٹیلڈ سی ایگل بھی کہا جاتا ہے، پاکستان میں انتہائی نایاب پرندہ ہے۔

سرد خطوں کا یہ طاقتور شکاری ممکنہ طور پر سخت موسم کے باعث راستہ بھٹکا اور سندھ پہنچ گیا مگر آسمانوں کا یہ شکاری سندھ کے شکاریوں سے محفوظ نہ رہ سکا اور اسے پکڑ کر قید کر لیا گیا۔

ممکنہ طور مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے باعث وائٹ سی ایگل راستہ بھٹکا اور سندھ آپہنچا۔

شکار کے لیے اسے استعمال کیا جائے، اس لیے اس کی آنکھوں کو سوئی سے سی دیا گیا اور اڑ نہ سکے، اس لیے اس کے پر کاٹ دیے گئے۔

نومبر 2025 میں ہارون نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اس قیمتی ترین ایگل کو سکھر سے ریسکیو کیا۔

یہ طاقتور شکاری پرندہ عموماً اسکینڈینیویا سے سائبیریا تک سرد خطوں میں پایا جاتا ہے۔پاکستان میں اس کی آمد انتہائی نایاب ہے اور حیران کن بات یہ ہے کہ پوری بیسویں صدی میں پاکستان میں اس کے صرف 12 سے 15 یا اس سے بھی کم مستند ریکارڈ سامنے آئے۔

پاکستان میں سفید دم عقاب کو "نایاب موسمِ سرما کا مہمان" کہا جاتا ہے، اسی لیے سندھ میں اس کا ملنا جنگلی حیات کے لیے ایک اہم واقعہ ہے۔

خراب موسم یا ہنگامی صورتحال میں حیدرآباد ائیرپورٹ کو متبادل بنانے کا منصوبہ

راولپنڈی اور اسلام آباد میں طاقت کے مراکز ہیں، ایک ملک میں طاقت کے دو مراکز کیسے ہوسکتے ہیں؟ سعد رفیق

نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14 ہزار کلومیٹر ہے تو مریم کا پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے: مزمل اسلم

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم دستیاب نہ ہونے کے باعث جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونیکا خدشہ

پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر تعینات

امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے گی: علی محمد خان

بھارتی بارڈر فورس کی فائرنگ سے 2 شہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی میں توسیع

حکومت مثبت پیشرفت کرتی ہے تو لانگ مارچ کی تاریخ آگے بڑھائی جاسکتی ہے، پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں،کنٹینرز شہریوں کے تحفظ کیلئے رکھے گئے: وزارت اطلاعات

مصطفیٰ کمال کا سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگیوں کی شکایات کا نوٹس، تحقیقات کا حکم

تازہ ترین

• 60 منٹ پہلے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

• 1 گھنٹے پہلے نایاب مہمان پرندہ وائٹ سی ایگل 155 سال بعد پاکستان کی فضاؤں میں آ پہنچا

• 2 گھنٹے پہلے راولپنڈی اور اسلام آباد میں طاقت کے مراکز ہیں، ایک ملک میں طاقت کے دو مراکز کیسے ہوسکتے ہیں؟ سعد رفیق

• 2 گھنٹے پہلے خراب موسم یا ہنگامی صورتحال میں حیدرآباد ائیرپورٹ کو متبادل بنانے کا منصوبہ

• 2 گھنٹے پہلے لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا

• 3 گھنٹے پہلے چاہتے ہیں ہمارا لانگ مارچ بھی ہو اور ایمرجنسی اور گورنر راج بھی نہ لگے، بیرسٹر گوہر

چاہتے ہیں ہمارا لانگ مارچ بھی ہو اور ایمرجنسی اور گورنر راج بھی نہ لگے، بیرسٹر گوہر

• 3 گھنٹے پہلے نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14 ہزار کلومیٹر ہے تو مریم کا پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے: مزمل اسلم

• 5 گھنٹے پہلے امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے گی: علی محمد خان

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے