• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 10:46 صبح
  • پاکستان

اسلام آباد: آئندہ پانچ سال کے لیے نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف سے مشاورت سے مشروط ہے اس لیے پالیسی کی منظوری میں مزید التوا کا امکان ہے۔

نئی پالیسی کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے تاہم آئی ایم ایف کےساتھ جائزہ مذاکرات کے بعد حتمی منظوری دی جائے گی جس کے باعث آٹو پالیسی کی حتمی منطوری زیر التوا ہے اور نئی آٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کا اجراء میں مزید تاخیر کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

• وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دیدی

وزارت صنعت وپیداوارکے معتبر ذرائع کے مطابق نئی آٹو پالیسی کا مسودہ تیار ہو چکا ہے تاہم آئی ایم ایف کی جائزہ ٹیم جو 23ستمبر سے پاکستان کا دورہ کرے گی، مسودے پرآئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ مشاورت کی جائے گی۔

کراچی: ائیرپورٹ انتظامیہ کی ڈیجیٹل ویکسینیشن کارڈ لازمی قرار دینے کی ڈیڈ لائن مؤخر کرنے کی سفارش

مکہ معاہدے میں ہم اضافی ذمہ داری لے رہے ہیں، ہمارا مقصد خطے میں امن و استحکام ہے: سیکرٹری خارجہ

وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی سکیورٹی کیلئے صوبوں سے مدد مانگ لی، 23 ہزار سے زائد پولیس اہلکار طلب

بھارت سفارتی و عسکری میدان میں شکست کے بعد اب اسپورٹس کلچر کو بھی نقصان پہنچا رہا ہے: طلال چوہدری

پشاور میں بہترین ترقیاتی کام جاری ہیں، پروجیکٹس کو وقت سے پہلے مکمل کریں گے: سہیل آفریدی

ریاست مخالف بیانیےکا الزام ، بلوچستان کے100 سرکاری ملازمین کو برطرف کردیا گیا

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ، جلسے، دھرنے اور مظاہروں پر پابندی عائد

موٹر سائیکل اور 800 سی سی تک کی گاڑی والوں کو پیٹرول 100 روپے لیٹر سستا کیسے ملےگا؟

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، وزیر اعظم کی سعودی عرب پرحوثیوں کے حملوں کی مذمت

حکومت کا موٹرسائیکل، رکشے اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

کے پی کابینہ نے جیل خانہ جات اور تحفظ گواہان قوانین کی منظوری دیدی

تازہ ترین

• 1 منٹ پہلے نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف سے مشاورت سے مشروط، مزید التوا کا امکان

• 2 گھنٹے پہلے کراچی: ائیرپورٹ انتظامیہ کی ڈیجیٹل ویکسینیشن کارڈ لازمی قرار دینے کی ڈیڈ لائن مؤخر کرنے کی سفارش

• 3 گھنٹے پہلے پاکستان کے ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ میں میڈل نہ جیت سکے

پاکستان کے ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ میں میڈل نہ جیت سکے

• 5 گھنٹے پہلے مکہ معاہدے میں ہم اضافی ذمہ داری لے رہے ہیں، ہمارا مقصد خطے میں امن و استحکام ہے: سیکرٹری خارجہ

• 6 گھنٹے پہلے 72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ کی اپنی عمر سے 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی

72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ کی اپنی عمر سے 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی

• 6 گھنٹے پہلے ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے کر رہا ہے، ایسا معاہدہ نہیں کروں گا جو ہمارے لیے اچھا نہ ہو: ٹرمپ

ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے کر رہا ہے، ایسا معاہدہ نہیں کروں گا جو ہمارے لیے اچھا نہ ہو: ٹرمپ

• 6 گھنٹے پہلے وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی سکیورٹی کیلئے صوبوں سے مدد مانگ لی، 23 ہزار سے زائد پولیس اہلکار طلب

• 7 گھنٹے پہلے ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں:کوچ بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم

ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں:کوچ بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے