7 برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم گراؤنڈ میں مداحوں کی آمد پر غصہ ہوگئے اور ایک مداح کا موبائل فون لےکر پھینک دیا۔
پریذیڈنٹ ٹرافی گریٹ ون فرسٹ کلاس کے چوتھا راؤنڈ شروع ہوگیا ہے۔اسلام آباد کے ڈائمنڈ گراؤنڈ پرکھیلے جارہے میچ میں بابر اعظم ایک بار پھر ناکام ہوگئے۔
او جی ڈی سی ایل کی نمائندگی کرتے ہوئے بابر اعظم اسٹیٹ بینک کے خلاف 21 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ آؤٹ ہونے کے بعد پویلین واپس جاتے ہوئے مداحوں کی بڑی تعداد نے بابر کو گھیرلیا۔
فیلڈنگ کے دوران بھی شائقین بابراعظم کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے بار بار گراؤنڈ میں آتے رہے۔ ایک موقع پر بابر اعظم کو مداحوں نےگھیرلیا، مداحوں کا ہجوم دیکھ کر بابر اعظم غصے میں آگئے اور سیلفی کے خواہش مند ایک مداح کا موبائل بابر اعظم نے دور پھینک دیا۔
ہجوم کو کنٹرول کرنے کے نامناسب انتظامات کی وجہ سے مداحوں کی بڑی تعداد اسٹار کھلاڑی کے ارد گرد جمع ہوتی رہی، جس کی وجہ سے بابر اعظم نے ڈریسنگ روم کی جانب دوڑ لگا کر اپنی جان چھڑائی۔
بابر اعظم نے پہلی اننگز میں 12رنز اسکور کیے اور پھر دوسری اننگز میں بھی باری آئی تو بابر متاثر کن کارکردگی پیش نہ کرسکے اور صرف 4 رنز بناکر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے۔
میری رائے ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کے بعد جو کچھ ہوا بابر اعظم کو کہنا چاہیے تھا کہ وہ صرف بطور کھلاڑی کھیلیں گے: سابق کپتان قومی ٹیم
رضوان کو این سی سی آئی اے کیجانب سے ملنے والے دوسرے نوٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان کرکٹ میں بڑے فیصلے کی ہوا چل پڑی، بڑے کھلاڑی ڈراپ
ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان
اسنوکر کے سابق عالمی چیمپئن گریم ڈوٹ کو 2 بچوں سے جنسی زیادتی کے جر م میں 7 سال قید کی سزا
ایشین گیمز 2026: ای اسپورٹس میں پاکستان نے 'پب جی' گیم میں برانز میڈل جیت لیا
فیفا آسیان کپ: پاکستان نےفلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابرکرکے اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
رضوان کا این سی سی آئی اے کو دوسرا خط، موبائل فون واپس کرنے اور انکوائری کی وجوہات بتانے کا مطالبہ
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو آؤٹ کلاس کر دیا، سیمی فائنل میں بھارت سے ٹکرائے گا
پاکستان والی بال ٹیم ایشین گیمز مینجمنٹ کی بدانتظامی کا شکار، بس ڈرائیور نے غلط جمنازیم میں پہنچا دیا
رضوان کا ایک بار پھر اپنے خلاف الزامات کے حوالے سے این سی سی آئی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس کی تقرری کا امکان
تازہ ترین
• 31 منٹ پہلے ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف نجی اسپتالوں اور کلینکس میں ڈاکٹرز کی ہڑتال
ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف نجی اسپتالوں اور کلینکس میں ڈاکٹرز کی ہڑتال
• 58 منٹ پہلے میچ کے دوران مداحوں کےگراؤنڈ میں داخلے پر بابر غصہ ہوگئے، سیلفی لینے والے مداح کاموبائل چھین کر پھینک دیا
• 1 گھنٹے پہلے بچوں کی شرح پیدائش میں کمی، سنگاپور نے سرکاری ملازمین کیلئے رشتہ ایپ متعارف کرادی
بچوں کی شرح پیدائش میں کمی، سنگاپور نے سرکاری ملازمین کیلئے رشتہ ایپ متعارف کرادی
• 1 گھنٹے پہلے جوس کے مقابلے میں سالم پھل کھانے سے دل کی صحت کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے، تحقیق
جوس کے مقابلے میں سالم پھل کھانے سے دل کی صحت کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے، تحقیق
• 2 گھنٹے پہلے اس پھل کو کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
اس پھل کو کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
• 2 گھنٹے پہلے متحدہ عرب امارات میں بین الامارات ریل سفر کے نئے دور کا آغاز
متحدہ عرب امارات میں بین الامارات ریل سفر کے نئے دور کا آغاز
• 2 گھنٹے پہلے سعودیہ کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، خواجہ آصف کا حوثیوں کی جانب سے کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کے دفاع کا اعلان
سعودیہ کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، خواجہ آصف کا حوثیوں کی جانب سے کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کے دفاع کا اعلان
• 2 گھنٹے پہلے عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، عراقی وزیر اعظم کا کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان
