کراچی: میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے مدت میں توسیع کا باضابطہ فیصلہ نہ ہونے پر کارروائی آگے نہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے اپنے حکم نامے میں لکھا کہ ترجمان سندھ حکومت بتایاکہ کمیشن کی مدت میں توسیع کی سمری کابینہ کوبھیج دی ہے۔
کمیشن نے کہا کہ سندھ کابینہ کا اجلاس یکم اکتوبر 2026 کو متوقع ہے،کابینہ اگرکمیشن کی مدت میں توسیع کا فیصلہ نہیں کرتی توکسی کو نہیں بلایا جائے گا جب کہ اب تک ریکارڈ کیے گئے بیانات کی بنیاد پر جلد ہی رپورٹ پیش کردی جائے گی۔
جوڈیشل کمیشن کے حکم نامے کے مطابق اگر سندھ کابینہ کمیشن کی مدتِ میں توسیع کردیتی ہے تو گواہوں کو نئے نوٹس جاری کیے جائیں گے، تین سینئر پولیس افسران کو بھیجےگئے سوال نامے بھی اسی تاریخ کو بھیجے جائیں گے۔
جوڈیشل کمیشن کی مزید کارروائی 2 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ نے کمیشن کی مدت میں توسیع پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا، ذرائع
میر رضا کے اہلخانہ نے ایڈیشنل آئی جی، ڈی آئی جی عامر فاروقی اور ڈی آئی جی فرخ لنجار کو بلانےکی درخواست دی تھی
جماعت اسلامی اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹی، پیٹرولیم ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ دوبارہ شروع کریں گے: حافظ نعیم
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ، عطا تارڑ
سیالکوٹ کی پرواز کی مقبوضہ جموں لینڈنگ ظاہر ہونے کا واقعہ، جی پی ایس سگنلز میں مداخلت کتنی خطرناک ہوسکتی ہے؟
پختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ہیں، کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام
لانگ مارچ کسی بیک ڈور رابطے کی وجہ سے ملتوی نہیں کیا: سلمان اکرم راجہ
ٹانک: وزیرآباد بازار میں ٹریفک اہلکاروں کی موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت ختم، توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا
سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی قطر ائیرویز کی پرواز سے متعلق خبروں کی تردید
راولپنڈی: گاڑی سوار موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر شہری کو بونٹ پر بٹھاکر گھماتا رہا، ویڈیو وائرل
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، رین ایمر جنسی نافذ
ہم ارضِ حرمین شریفین کے امن، استحکام اور دفاع کیلئے مملکتِ سعودی عرب کیساتھ کھڑے ہیں: علامہ طاہر اشرفی
این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب
تازہ ترین
• 9 منٹ پہلے میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا مدت میں توسیع نہ ہونے پر کارروائی آگے نہ بڑھانے کا اعلان
• 15 منٹ پہلے جماعت اسلامی اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹی، پیٹرولیم ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ دوبارہ شروع کریں گے: حافظ نعیم
• 30 منٹ پہلے ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
• 58 منٹ پہلے پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ، عطا تارڑ
• 1 گھنٹے پہلے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
• 1 گھنٹے پہلے سیالکوٹ کی پرواز کی مقبوضہ جموں لینڈنگ ظاہر ہونے کا واقعہ، جی پی ایس سگنلز میں مداخلت کتنی خطرناک ہوسکتی ہے؟
• 1 گھنٹے پہلے کیا موبائل ہاٹ اسپاٹ کا استعمال محفوظ ہوتا ہے؟
کیا موبائل ہاٹ اسپاٹ کا استعمال محفوظ ہوتا ہے؟
• 2 گھنٹے پہلے پاکستان والی بال ٹیم ایشین گیمز مینجمنٹ کی بدانتظامی کا شکار، بس ڈرائیور نے غلط جمنازیم میں پہنچا دیا
