• ستمبر 25, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 25, 2026 3:17 شام
  • پاکستان

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 2022 کے سیلاب کے بعد بعض عالمی مالی وسائل منصوبوں کی کمی سے استعمال نہ ہو سکے۔

نیویارک میں وزیر خزانہ نے کلائمیٹ امپلیمنٹیشن برج سے متعلق تقریب سے خطاب کے دوران موسمیاتی وعدوں کو عوام کے لیے عملی نتائج میں بدلنے پر زور دیا۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ موسمیاتی اہداف کے مؤثر نفاذ کے لیے مضبوط پالیسی فریم ورک ضروری ہے، موسمیاتی منصوبوں کے لیے مالی وسائل تک رسائی اور ملکی استعداد بھی ضروری ہے۔

• پاکستان پائیدار معاشی ترقی کے ماڈل کی جانب بڑھ رہا ہے، وفاقی وزیرخزانہ

• مشکل فیصلوں سے استحکام حاصل ہوا، پاکستان کو دوبارہ عروج و زوال کے معاشی چکر میں نہیں جانے دیں گے، وزیرخزانہ

• عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستانی معیشت پر اعتماد دوبارہ بحال ہوا ہے: وزیر خزانہ

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ملکی وسائل، عالمی اداروں اور موسمیاتی فنڈز سے مالی وسائل متحرک کر رہا ہے، ادارہ جاتی تقسیم موسمیاتی منصوبوں پر مؤثر عملدرآمد میں رکاوٹ ہے، سرمایہ کاری کے قابل منصوبوں کی کمی موسمیاتی مالی معاونت میں رکاوٹ ہے۔

محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ 2022کےسیلاب کےبعد بعض عالمی مالی وسائل منصوبوں کی کمی سے استعمال نہ ہو سکے، موسمیاتی وعدوں کو عوام اور کمیونٹیز کے لیے ٹھوس نتائج میں تبدیل کرنا ہوگا۔

وزیر خزانہ کے مطابق موسمیاتی اہداف کے حصول کے لیے ملکی اور بین الاقوامی ذرائع سے وسائل متحرک کرنا ہوں گے۔

پشاور میں دہشتگردی کا خدشہ، سول سیکرٹریٹ خالی، ملازمین کو چھٹی دیدی گئی

پختونخوا میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے: فیصل کریم کنڈی

وزیراعظم کی گوتریس سے ملاقات، یو این سیکرٹری جنرل عالمی امن کیلئے پاکستان کے کردار اور خدمات کے معترف

پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ: فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرادیے گئے

میر رضا کیس: پولیس نے ثبوت جلائے اور بیورو کریسی نے بورڈ بدلا، جوڈیشل کمیشن

اس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا اورپی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصف

میر رضا کیس: تفتیشی ٹیم نے سپر میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دینے کی تصدیق کردی

وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلادیشی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

این سی سی آئی اے نے بیوروکریسی اور اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنیوالا گروہ پکڑ لیا

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے میں جارحیت کی کوشش ناکام بنادی، متعدد افغان طالبان ہلاک

پشاور: دہشتگردوں کیخلاف سی ٹی ڈی کا آپریشن، ایک خودکش بمبار ہلاک

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، دونوں رہنماؤں کا علاقائی امن و خوشحالی کے فروغ کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق

تازہ ترین

• 1 منٹ پہلے ’بہن کینسر میں مبتلا ہے‘، میرا نے سفارتخانے سے لندن کا ویزا دینے کی درخواست کردی

’بہن کینسر میں مبتلا ہے‘، میرا نے سفارتخانے سے لندن کا ویزا دینے کی درخواست کردی

• 3 منٹ پہلے ایشین گیمز: پاکستان کے نور زمان بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: پاکستان کے نور زمان بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

• 11 منٹ پہلے موسمیاتی اہداف کے مؤثر نفاذ کیلئے مضبوط پالیسی فریم ورک ضروری ہے: وزیر خزانہ

• 39 منٹ پہلے خریدتے وقت تازہ اور اچھی کوالٹی کے انڈوں کی پہچان کیسے کی جائے؟

خریدتے وقت تازہ اور اچھی کوالٹی کے انڈوں کی پہچان کیسے کی جائے؟

• 41 منٹ پہلے یوٹیوب میں صارفین کیلئے متعدد نئے فیچرز متعارف

یوٹیوب میں صارفین کیلئے متعدد نئے فیچرز متعارف

• 56 منٹ پہلے سعودیہ پر حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

سعودیہ پر حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

• 1 گھنٹے پہلے پشاور میں دہشتگردی کا خدشہ، سول سیکرٹریٹ خالی، ملازمین کو چھٹی دیدی گئی

• 2 گھنٹے پہلے پختونخوا میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے: فیصل کریم کنڈی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے