• ستمبر 25, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 25, 2026 1:30 شام
  • پاکستان

زمینی رپورٹس نے منی پورکےریلیف کیمپس میں غذائی قلت، پینے کے پانی کی کمی اورطبی سہولیات کے فقدان کو بے نقاب کردیا

منی پورکے سرکاری ریلیف کیمپس متاثرین کے لیے پناہ گاہ کے بجائے مشکلات کی نئی تصویر بن گئے.

بھارتی جریدہ دکن ہیرالڈ کےمطابق زمینی رپورٹس نے منی پورکےریلیف کیمپس میں غذائی قلت، پینے کے پانی کی کمی اورطبی سہولیات کے فقدان کو بے نقاب کردیا.

منی پورتصادم میں بے گھر ہونے والے ہزاروں افراد عارضی پناہ گاہوں میں گنجائش سے زیادہ تعداد میں مقیم ہیں، منی پورمیں حکومت کیجانب سےاقدامات نہ ہونے کے باعث تقریباً 24 ہزار افراد بنیادی سہولیات سے محروم ہیں.

بین الاقوامی انسانی حقوق کے ماہرین کے مطابق منی پورریلیف کیمپوں نے ایک نااہل اور بے حس حکومت کے زیرِاثرجنم لینے والے شدید انسانی بحران کو آشکار کردیا ہے.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے