• ستمبر 25, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 25, 2026 1:56 شام
  • پاکستان

یوٹیوب نے نئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچرز متعارف کرائے ہیں جن سے صارفین کے لیے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں مواد کو ڈسکور کرنے سمیت ویڈیوز کی تیاری کا عمل تبدیل ہو جائے گا۔

کمپنی کی جانب سے ان فیچرز کا اعلان سالانہ میڈ آن یوٹیوب ایونٹ میں کیا گیا۔

ان میں سے ایک اہم فیچر آسک یوٹیوب فیچر ہے۔

اس فیچر سے صارفین کے لیے ویڈیو دیکھنے کے دوران سوالات پوچھنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

کمپنی کی جانب سے ٹی وی ایپ کے لیے نئے اکاؤنٹ لاک فیچر کو متعارف کرایا گیا ہے۔

یہ ٹول پراڈکٹ سرچز میں بھی معاونت فراہم کرے گا اور صارف کی ترجیحات کے مطابق مواد کی ریکومینڈیشنز پیش کرے گا۔

اس فیچر کو ٹی وی دیکھتے ہوئے وائس کمانڈ کے ذریعے بھی استعمال کیا جاسکے گا۔

یوٹیوب کی جانب سے کاسٹیوم فیڈز کا فیچر بھی متعارف کرایا جا رہا ہے۔

اس فیچر سے صارفین ہوم پیجز کو سادہ ٹیکسٹ پروموٹس کے ذریعے اپنی دلچسپی، مزاج یا عادات کے مطابق تیار کرسکیں گے۔

کمپنی نے بتایا کہ اس فیچر میں پلیٹ فارم کی جانب سے ایسی ویڈیوز اور اپ ڈیٹس کو نئی ریکومینڈیشنز میں دکھایا جائے گا جو صارف چاہتا ہوگا۔

یہ فیچر سب سے پہلے امریکا میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔

ایک نیا اے آئی ٹول کانٹینٹ کریٹیرز کے لیے متعارف کرایا جار ہا ہے۔

یہ ٹول صارفین کو کسی ویڈیو کی ایڈیٹنگ کے تمام مراحل کو ٹیکسٹ پروموٹس کے ذریعے مکمل کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

یوٹیوب میں اے آئی پر مبنی کمنٹ موڈریشن کا فیچر بھی متعارف کرایا جا رہا ہے جبکہ لائیو اسٹریمز میں آٹومیٹک ٹرانسلیشن اور صارف کے چہروں یا آواز کے غلط استعمال سے تحفظ کے لیے بھی ٹولز جلد دستیاب ہوں گے۔

آئی فون میں آئی یا کیو آر کوڈ سمیت چند معروف ٹیکنالوجی مخفف کے اصل مطلب جانیں

ایک اوپن اے آئی ماڈل نے آسٹریلیا کے ایک حکومتی نظام کو ہیک کرلیا

میٹا کے نئے اسمارٹ گلاسز اور ورچوئل رئیلٹی گلاسز متعارف

اگلے سال کے آئی فونز 20 پرو کی لیکس کا سلسلہ ابھی سے شروع

میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام پوسٹس واٹس ایپ پر شیئر کرنا آسان بنا دیا

ایکس (ٹوئٹر) میں ایکس نمبر فیچر صارفین کیلئے متعارف

فون میں پانی جانے کی صورت میں اس کام کو سب سے پہلے کریں

اینڈرائیڈ فونز کی وہ خفیہ سیٹنگ جس سے آپ ڈیلیٹ میسجز پڑھ سکتے ہیں

دنیا کی کوئی حکومت اے آئی کے اثرات کیلئے تیار نہیں، بل گیٹس کا انتباہ

جی میل میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف

بغیر پائلٹ کے پرواز کرنے والے مسافر طیارے نے امریکا بھر کی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی

نویڈیا کے سربراہ نے اے آئی کے خطرات سے متعلق خدشات کو مسترد کردیا

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے خریدتے وقت تازہ اور اچھی کوالٹی کے انڈوں کی پہچان کیسے کی جائے؟

خریدتے وقت تازہ اور اچھی کوالٹی کے انڈوں کی پہچان کیسے کی جائے؟

• 10 منٹ پہلے یوٹیوب میں صارفین کیلئے متعدد نئے فیچرز متعارف

• 26 منٹ پہلے سعودیہ پر حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

سعودیہ پر حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

• 41 منٹ پہلے پشاور میں دہشتگردی کا خدشہ، سول سیکرٹریٹ خالی، ملازمین کو چھٹی دیدی گئی

پشاور میں دہشتگردی کا خدشہ، سول سیکرٹریٹ خالی، ملازمین کو چھٹی دیدی گئی

• 1 گھنٹے پہلے پختونخوا میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے: فیصل کریم کنڈی

پختونخوا میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے: فیصل کریم کنڈی

• 1 گھنٹے پہلے ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے؟ گووندا کا اپنی گرل فرینڈ کیساتھ مندر کے دورے پر جواب

ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے؟ گووندا کا اپنی گرل فرینڈ کیساتھ مندر کے دورے پر جواب

• 2 گھنٹے پہلے وزیراعظم کی گوتریس سے ملاقات، یو این سیکرٹری جنرل عالمی امن کیلئے پاکستان کے کردار اور خدمات کے معترف

وزیراعظم کی گوتریس سے ملاقات، یو این سیکرٹری جنرل عالمی امن کیلئے پاکستان کے کردار اور خدمات کے معترف

• 2 گھنٹے پہلے ہم ان جنگوں کا نشانہ بنے جو ہم نے شروع نہیں کیں، نیپالی وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب

ہم ان جنگوں کا نشانہ بنے جو ہم نے شروع نہیں کیں، نیپالی وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے