• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 6:54 شام
  • پاکستان

ملتان ائیرپورٹ پر ایف آئی اے نےکارروائی کرتے ہوئے عمرہ ویزےکی آڑ میں خاتون کو مبینہ جنسی استحصال کے لیے سعودی عرب بھیجنےکی کوشش ناکام بنادی۔

ترجمان ایف آئی اےکے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ائیرپورٹ پرکارروائی کی، خاتون مسافر انیشہ بی بی کی نشاندہی پر امجد نامی ایجنٹ کوگرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان کے مطابق خاتون فلائٹ نمبر ایس وی 801کے ذریعے عمرہ ویزے پر سعودی عرب جارہی تھی، امیگریشن کلیئرنس کے دوران خاتون مسافر کو جانچ پڑتال کے لیے شفٹ انچارج کے حوالےکیا گیا۔ ابتدائی تفتیش میں خاتون کو جنسی استحصال کے لیے بیرون ملک بھجوانےکے شواہد برآمد ہوئے۔ خاتون کےموبائل فون، چیٹس اور ڈیجیٹل مواد سے جنسی استحصال کے مبینہ شواہد سامنے آئے۔

ترجمان ایف آئی اےکے مطابق دوران تفتیش جنسی استحصال کے نیٹ ورک سے متعلق تفصیلات حاصل ہوئیں، خواتین کے جنسی استحصال میں ملوث گینگ کا سرغنہ سعودی عرب سےگینگ چلا رہا تھا، ایجنٹ نے عمرہ ویزےکی آڑ میں مسافر کو سعودی عرب بھجوانے کے انتظامات کیے، خاتون مسافرکے موبائل فون اور دیگر موادکو مزید تحقیقات کے لیے تحویل میں لے لیا گیا۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہےکہ خاتون مسافرکو ایجنٹ سمیت ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل ملتان کے حوالے کردیا گیا۔ نیٹ ورک میں ملوث تمام عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائےگی۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی لڑکی کب کب پاکستان آئی؟ ٹریول ہسٹری سامنے آگئی

لاہور میں غیر ملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

کراچی: این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، مبینہ طور پر غیر ملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث 70 افراد گرفتار

گھر یا گاڑی کی پرکشش آفرز، سوشل میڈیا پر بڑا فراڈ جاری

کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، پولیس نے فون ریکارڈ حاصل کرلیا

کراچی: تین تلوار پر سپر مارٹ میں خاتون اور اس کا ساتھی لاکر کھول کر 50 لاکھ لے اڑے

اسلام آباد: این سی سی آئی اے کی غیرقانونی کال سینٹر پر کارروائی،17 غیر ملکیوں سمیت 100 افراد زیر حراست

کراچی میں ملزمان کی دن دیہاڑے شہری کو لوٹنےکی کوشش، شہریوں نے پتھراؤ کرکے ناکام بنادی

کراچی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار، شوہر کی جانب سے رقم دیے جانیکا انکشاف

کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد

مری کے گیسٹ ہاؤس سے خواجہ سرا کی لاش برآمد

ہانگ کانگ سے کراچی پہنچنے والے مسافر سے 14 نئے قیمتی فون برآمد

تازہ ترین

• 18 منٹ پہلے پاکستان نے نورستان میں مبینہ تشدد سے متعلق افغان طالبان رجیم کے الزامات مسترد کردیے

پاکستان نے نورستان میں مبینہ تشدد سے متعلق افغان طالبان رجیم کے الزامات مسترد کردیے

• 29 منٹ پہلے ملتان ائیرپورٹ پر ایف آئی اےکی کارروائی، عمرہ ویزےکی آڑ میں خاتون کو مبینہ جنسی استحصال کیلئے سعودیہ بھیجنےکی کوشش ناکام

• 29 منٹ پہلے گوگل کی 28 ویں سالگرہ پر سرچ انجن کے 16 دلچسپ حقائق جانیں

گوگل کی 28 ویں سالگرہ پر سرچ انجن کے 16 دلچسپ حقائق جانیں

• 56 منٹ پہلے واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ ایپ ری ڈیزائن کرنیکا فیصلہ

واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ ایپ ری ڈیزائن کرنیکا فیصلہ

• 2 گھنٹے پہلے لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی لڑکی کب کب پاکستان آئی؟ ٹریول ہسٹری سامنے آگئی

• 2 گھنٹے پہلے خاتون کے دماغ میں کیڑے اور ان کے انڈوں کی دریافت

خاتون کے دماغ میں کیڑے اور ان کے انڈوں کی دریافت

• 2 گھنٹے پہلے عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی

عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی

• 3 گھنٹے پہلے بلوچستان: بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کیخلاف آپریشنز، چند روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کیخلاف آپریشنز، چند روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد ہلاک

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے