• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 4:58 صبح
  • پاکستان

واشنگٹن: امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ایران سے معاہدے کیلئے تیار ہیں، لیکن ایران کو جوہری پروگرام پر لچک دکھانا ہوگی اور اپنی جوہری افزودگی کی صلاحیت کم کرنا ہوگی۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جنگ کے خاتمے کیلئے ایران کو اپنی جوہری افزودگی کی صلاحیت کم کرنا ہوگی۔یہ واضح نہیں کہ ایران فیصلے کس طرح کرتا ہے۔

جے ڈی وینس نے کہا کہ محض مستقبل میں جوہری سرگرمیوں میں کمی کی یقین دہانی کافی نہیں ہوگی، اگرایران جوہری ہتھیار نہیں چاہتا تو پھر 60 فیصد افزودہ ایندھن کی ضرورت کیوں ہے؟

انہوں نے کہا کہ اگر ایران یہ ثابت کرنا چاہتا ہے کہ جوہری ہتھیار نہیں بنائے گا توانتہائی افزودہ ایندھن تیار نہ کرے۔

امریکی نائب صدر نے کہا کہ امریکا ایران سے معاہدے کیلئے اب بھی تیار ہے، لیکن ایران کو جوہری پروگرام پر لچک دکھانا ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ واشنگٹن کو یہ معلوم نہیں کہ تہران میں فیصلے کرنے کا اختیار کس کے پاس ہے، امریکا ایرانی صدر اور وزیرخارجہ سے مذاکرات کر رہا ہے۔ یہ واضح نہیں کہ ایران کے طاقت کے ڈھانچے میں ان دونوں کے پاس کتنے اختیارات ہیں۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کے بعد یہ صورتحال مزید پیچیدہ ہوگئی ہے۔

امریکی نائب صدر نے کہا کہ میدان جنگ کی صورتحال پر فیلڈ کمانڈروں سے بات کی ہے، ایران کےخلاف جنگ میں ہتھیاروں کی کمی کا سامنا نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران وقتاً فوقتاً تجارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز میں نشانہ بنا رہا ہے، ایران ہرمز سے توانائی کی برآمدات روکنے میں بڑی حد تک ناکام ہے۔

اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ صدارتی انتخاب لڑنے کے حوالے سے تاحال فیصلہ نہیں کر سکا۔

ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا تعلق اب ایران کے خلاف جنگ سے نہیں بلکہ اس کے ذمہ دار روس یوکرین جنگ اور سیاسی مخالفین ہیں: صدر ٹرمپ

نہ ہی کوئی فوجی حل ہے اور نہ ہی نئی پابندیوں کے ذریعے مسئلے کا حل ممکن ہے، اس تنازع کا خاتمہ صرف انصاف اور برابری کی بنیاد پر مذاکرات سے ہی ممکن ہے: عباس عراقچی

امریکا نے ممکنہ ایرانی ڈرون حملے کی انٹیلیجنس رپورٹس پر برطانیہ سے اپنے بمبار طیارے منتقل کیے: امریکی اخبار

جرمنی کے سابق انٹیلیجنس سربراہ جاسوسی اور غداری کے الزامات میں گرفتار

بھارت: اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج، پولیس نے راہول گاندھی کو حراست میں لینے کے بعد رہا کر دیا

ٹرمپ نے سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم دے دیا

نائیجیریا میں فوجی طیارہ گرنے سے تمام 32 افراد ہلاک

فرانس کے واحد نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز چارلس ڈی گال پر آگ بھڑک اٹھی

ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں : امریکی صدر ٹرمپ

امریکا: مبینہ پاکستانی شہری کیخلاف امریکی پوسٹل سروس کو 12 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا نقصان پہنچانے کے الزام

افغانستان پرماسکو فارمیٹ مشاورت کا آٹھواں اجلاس، علاقائی امن وسلامتی اور خطے سے متعلق اہم مسائل پر بات چیت

لندن سے شکاگو کی پرواز میں سنگین خرابی، طیارہ 6 منٹ میں 28 ہزار فٹ نیچے آگیا

ہسپانوی وزیر اعظم کا ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث قبل از وقت عام انتخابات کرانےکا اعلان

عالمی فوجداری عدالت نے 4 افغان طالبان رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹس پبلک کردیے

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے معاہدے کیلئے تیار ہیں، لیکن ایران کو جوہری افزودگی کی صلاحیت کم کرنا ہوگی: امریکی نائب صدر

• 17 منٹ پہلے پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق قرارداد منظور

پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق قرارداد منظور

• 1 گھنٹے پہلے کوچ سے اختلافات اور پرتگال کی ٹیم کاکیمپ چھوڑنے پر رونالڈو کی لب کشائی، ریٹائرمنٹ نہ لینے کا اعلان

کوچ سے اختلافات اور پرتگال کی ٹیم کاکیمپ چھوڑنے پر رونالڈو کی لب کشائی، ریٹائرمنٹ نہ لینے کا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے عوامی اجتماعات کو ٹارگٹ کرنے کا خدشہ، پنجاب میں 10 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے عوامی اجتماعات کو ٹارگٹ کرنے کا خدشہ، پنجاب میں 10 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

• 2 گھنٹے پہلے سنجے دت کو نام لیے بغیر مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑگئی، ٹرولنگ کے بعد وضاحت دینے پر مجبور

سنجے دت کو نام لیے بغیر مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑگئی، ٹرولنگ کے بعد وضاحت دینے پر مجبور

• 3 گھنٹے پہلے این سی سی آئی اے راولپنڈی سرکل کی کارروائی، بین الاقوامی سائبر فراڈ نیٹ ورک پکڑا گیا

این سی سی آئی اے راولپنڈی سرکل کی کارروائی، بین الاقوامی سائبر فراڈ نیٹ ورک پکڑا گیا

• 3 گھنٹے پہلے اگر دوبارہ کسی ملک کی سرزمین یا فضائی حدود سے حملہ ہوا تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران کی خطےکے ممالک کو وارننگ

اگر دوبارہ کسی ملک کی سرزمین یا فضائی حدود سے حملہ ہوا تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران کی خطےکے ممالک کو وارننگ

• 6 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے