• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 1:35 شام
  • پاکستان

مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے امریکی فوج چین کیخلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی تجزیہ کار نے چیٹ بوٹ سے خفیہ معلومات مانگی، چیٹ بوٹ نے اوپن سورس ڈیٹا شامل کردیا، چینی جہاز کے ایران کے نیوکلیئرپروگرام کے لیے مبینہ اجزا کی نقل و حمل کی اطلاع ملی۔

رپورٹ کے مطابق جھوٹی دستاویز کے سبب امریکا اور چین کے درمیان جنگ چھڑنےکی نوبت آجاتی، رپورٹ کا دوبارہ جائزہ لینے پر پتہ چلا کہ امریکی تجزیہ کار نے غلط رپورٹ بنائی تھی۔

ایک آسان سیٹنگ سے آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں

وہ نیا فون جسے خریدنے کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں

ٹک ٹاک میں چند نئے فیچرز کا اضافہ

’اے آئی کے انسانیت کیلئے خطرے کو سنجیدگی سے لیں‘، اے آئی چیٹ بوٹس نے خبردار کردیا

واٹس ایپ نے صارفین کا بڑا درد سر ختم کر دیا

اوپن اے آئی کی جانب سے اے آئی کے تشویشناک رویوں کے نئے واقعات کا انکشاف

میٹا نے صارفین کیلئے ایک نئی سبسکرپشن سروس میٹا ون متعارف کرا دی

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کا نیا گھر آپ کو دنگ کر دے گا

چین میں 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچانے والےفائرفائٹنگ روبوٹ کاکامیاب تجربہ

خلا میں الٹرا ساؤنڈ کیسے کیا جاتا ہے؟ خلاباز انیل مینن کی ویڈیو وائرل

گوگل کروم میں اب پی ڈی ایف فائل کو ٹرانسلیٹ کرنا آسان ہو جائیگا

کن آئی فونز میں ایپل کے نئے آئی او ایس 27 کو استعمال کرنا ممکن ہوگا؟

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے امریکی فوج چین کیخلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

• 17 منٹ پہلے ہم نہیں چاہتے کہ پی ٹی آئی کو اس دفعہ اسلام آباد آنے پر کان پکڑ کر سمجھائیں: طلال چوہدری

ہم نہیں چاہتے کہ پی ٹی آئی کو اس دفعہ اسلام آباد آنے پر کان پکڑ کر سمجھائیں: طلال چوہدری

• 20 منٹ پہلے کراچی: مسجد کے باہر نمازی بن کر گاڑیاں چوری کرنے والا 57 سالہ ملزم گرفتار

کراچی: مسجد کے باہر نمازی بن کر گاڑیاں چوری کرنے والا 57 سالہ ملزم گرفتار

• 22 منٹ پہلے کراچی: شاہ لطیف میں بچی سے نازیبا حرکت کرنیوالا شخص گرفتار

کراچی: شاہ لطیف میں بچی سے نازیبا حرکت کرنیوالا شخص گرفتار

• 1 گھنٹے پہلے کوئٹہ: گھر میں کھڑی موٹرسائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ: گھر میں کھڑی موٹرسائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا، 2 افراد جاں بحق

• 1 گھنٹے پہلے سکیورٹی فورسز کی پنجگور اور چاغی میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کی پنجگور اور چاغی میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے را اور طالبان کا مبینہ دہشتگرد نیٹ ورک پراکسی گروہوں کے ذریعے سرگرم، انٹیلی جنس ذرائع

را اور طالبان کا مبینہ دہشتگرد نیٹ ورک پراکسی گروہوں کے ذریعے سرگرم، انٹیلی جنس ذرائع

• 4 گھنٹے پہلے پنجاب میں رواں سال ایک ہزار 60 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا ، 6 افراد جان کی بازی ہار گئے

پنجاب میں رواں سال ایک ہزار 60 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا ، 6 افراد جان کی بازی ہار گئے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے