• ستمبر 13, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 13, 2026 7:51 شام
  • پاکستان

یہ تصویر کوئی پہیلی نہیں بلکہ ایک آئی کیو ٹیسٹ ہے جو ذہانت کا عندیہ دیتا ہے۔

اس طرح کی تصاویر دماغ کو سوچنے پر مجبور کرتی ہیں جس سے دماغی افعال بہتر ہوتے ہیں۔

اوپر موجود تصویر میں آپ متعدد مجسمے دیکھ سکتے ہیں مگر ان میں ایک اصل انسان بھی موجود ہے۔

تو آپ کو یہ بتانا ہے کہ ان مجسموں میں کون اصل انسان ہے۔

اس طرح کی پہیلیاں اور معمے دماغی صحت کے لیے مفید ثابت ہوتے ہیں۔

جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ تمام مجسمے مختلف ہیں اور کچھ بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ کچھ کھڑے ہوئے ہیں۔

آپ کو تصویر باریک بینی سے دیکھ کر فیصلہ کرنا ہوگا۔

ویسے جواب تو آپ کی آنکھوں کے سامنے موجود ہے بس آپ کو شناخت کرنا ہے کہ کون اصل انسان ہے۔

کیا آپ کو جواب کا علم ہوا؟

آپ تمام مجسموں کو غور سے دیکھیں تو آپ اصل انسان کو شناخت کرسکتے ہیں۔

اگر جواب دینا مشکل ہو رہا ہے تو ہم ہی بتا دیتے ہیں۔

اس کے لیے تصویر کے بائیں جانب دیکھیں وہاں سب سے پیچھے کھڑا فرد مجسمہ نہیں بلکہ ایک حقیقی انسان ہے۔

وہ شخص اپنی گھڑی میں وقت دیکھ رہا ہے جس سے علم ہوا ہے کہ وہ کوئی مجسمہ نہیں بلکہ کاسٹیوم میں ایک حقیقی فرد ہے۔

دنیا کے معمر ترین شخص بننے کے منتظر 119 سالہ فرد کی طویل ترین زندگی کا راز جانیں

دنیا کا پہلا بغیر بازوؤں والا ریسنگ ڈرائیور، وہ کیسے تیز رفتار گاڑی دوڑاتا ہے؟

ایک ٹیچر نے کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات دریافت کرلیے

10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں بچے کی ماں کونسی ہے؟

106 سالہ شخص کا طرز زندگی جو بہت زیادہ منفرد ہے

ویڈیو: ہاتھی کی گردن میں پھنسے ٹائر کو نکال دیا گیا

کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر جینز کا رنگ نیلا کیوں ہوتا ہے؟

33 سال میں دنیا کے 233 ممالک اور خطوں میں سفر کرنیوالے شخص نے کتنے روپے خرچ کیے؟

دنیا کی سب سے پتلی گاڑی آپ کو دنگ کر دے گی

آخر وال کلاک کے 12 گھنٹوں کے ڈسپلے کا ڈیزائن کب اور کیسے اپنایا گیا؟

105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا

کیا آپ ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے مجمسوں کی اس تصویر میں موجود اصل انسان کو تلاش کرسکتے ہیں؟

• 36 منٹ پہلے وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، وزیر اعظم کی سعودی عرب پرحوثیوں کے حملوں کی مذمت

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، وزیر اعظم کی سعودی عرب پرحوثیوں کے حملوں کی مذمت

• 1 گھنٹے پہلے دنیا کے معمر ترین شخص بننے کے منتظر 119 سالہ فرد کی طویل ترین زندگی کا راز جانیں

• 2 گھنٹے پہلے حکومت کا موٹرسائیکل، رکشے اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان

حکومت کا موٹرسائیکل، رکشے اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے کے پی کابینہ نے جیل خانہ جات اور تحفظ گواہان قوانین کی منظوری دیدی

کے پی کابینہ نے جیل خانہ جات اور تحفظ گواہان قوانین کی منظوری دیدی

• 2 گھنٹے پہلے دنیا کا پہلا بغیر بازوؤں والا ریسنگ ڈرائیور، وہ کیسے تیز رفتار گاڑی دوڑاتا ہے؟

• 3 گھنٹے پہلے سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی فلموں میں انٹری، فلم کا نام سامنے آگیا

سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی فلموں میں انٹری، فلم کا نام سامنے آگیا

• 3 گھنٹے پہلے مبینہ مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی، امام کیخلاف ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

مبینہ مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی، امام کیخلاف ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے