• ستمبر 13, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 13, 2026 12:27 شام
  • پاکستان

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

ماہرہ نے اس خوشخبری کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا، انہوں نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا 'ہم منصوبے بناتے ہیں لیکن پھر اللہ بہترین منصوبہ بندی کرنے والا ہے'۔

اداکارہ کے اس اعلان کے بعد ان کی مذکورہ تصویر سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہوگئی۔

متعدد فنکاروں نے ماہرہ کو زندگی کے اس نئے سفر پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اداکارہ مایا علی نے ماہرہ کی پوسٹ پر کمنٹ کیا 'ماشاءاللہ، آپ دونوں کے لیے میں بے حد خوش ہوں، دل سے ڈھیروں دعائیں اور بہت سارا پیار'۔

اس کے علاوہ اداکارہ صبور علی نے لکھا 'اور اللہ کے منصوبے ہی ہمیشہ ہمیں سب سے زیادہ پسند آتے ہیں'۔

ماہرہ خان کی پوسٹ پر اداکارہ یمنیٰ زیدی، ایمن خان، ثروت گیلانی اور صنم جنگ نے بھی کمنٹس کیے ہیں۔

غزہ میں نسل کشی اور اسرائیلی اے آئی نظام پر بنائی گئی ڈاکیومینٹری نے اسپیشل ایوارڈ جیت لیا

ہانیہ عامر نے اداکاری کے بعدگلوکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا

اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر کا انکشاف

سلمان خان ہمیشہ فیروزی بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں؟

شہزادی ڈیانا کا مشہورِ زمانہ 'ریوینج ڈریس' دسمبر میں نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا

غزہ پر دستاویزی فلم 'نازا' کو وینس فلم فیسٹیول میں 25 منٹ تک کھڑے ہو کر سراہا گیا

امیتابھ نے 'کون بنےگا کروڑ پتی 18' کی میزبانی کو 'دل توڑ دینے والا تجربہ' قرار دیدیا

اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر

اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں پھینکا؟

شردھا کپور کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصاویر وائرل

شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم میں میگھن مارکل کا اہم کردار کرنے کا امکان

'فالج کے بعد جوکرسکتا تھا کیا'، راہول رائے کا شادیوں میں رقص کرکے پیسے کمانے کا انکشاف

تازہ ترین

• 1 منٹ پہلے ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

• 20 منٹ پہلے نیشنل چمپئن ایتھلیٹ فائقہ ریاض حکومتی سرپرستی سے محروم

نیشنل چمپئن ایتھلیٹ فائقہ ریاض حکومتی سرپرستی سے محروم

• 1 گھنٹے پہلے غزہ میں نسل کشی اور اسرائیلی اے آئی نظام پر بنائی گئی ڈاکیومینٹری نے اسپیشل ایوارڈ جیت لیا

• 1 گھنٹے پہلے انڈونیشیا میں 243 مسافروں سے بھری کشتی لاپتا، 103 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا

انڈونیشیا میں 243 مسافروں سے بھری کشتی لاپتا، 103 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا

• 1 گھنٹے پہلے کراچی میں سابق ایم پی اے کی گاڑی کورنگی سے چوری

کراچی میں سابق ایم پی اے کی گاڑی کورنگی سے چوری

• 1 گھنٹے پہلے کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے کراچی: چلتا پھرتا بم، چنگچی رکشے میں غیرقانونی گیس فلنگ اسٹیشن قائم، ویڈیو وائرل

کراچی: چلتا پھرتا بم، چنگچی رکشے میں غیرقانونی گیس فلنگ اسٹیشن قائم، ویڈیو وائرل

• 2 گھنٹے پہلے صوبے یا انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت

صوبے یا انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے