• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 7:56 شام
  • پاکستان

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس اپنے ملک آذربائیجان جانے سے انکار کردیا۔

ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ڈیانا آذربائیجان واپسی کے لیے رات گئے ائیرپورٹ پہنچی، چیک اِن اور امیگریشن کا عمل بھی مکمل کرلیا گیا اور وہ بورڈنگ کے بعد جہاز میں سوار بھی ہوگئی، تاہم کچھ دیر بعد اس نے واپس جانے سےانکار کردیا اور جہاز سے نیچے اترگئی، ڈیانا نے اصرار کیا کہ اسےآذربائیجان نہیں جانا، اسےکسی تیسرے ملک بھیج دیں۔

ائیرپورٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیانا رات سے ائیر پورٹ پر موجود ہے، آذربائیجان کے سفارت خانے کو بھی بتا دیا گیا ہے۔

مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں مزید 3 ملزمان گرفتار کرلیےگئے

دوسری جانب ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا کا کہنا ہےکہ لاہور میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کےکیس میں مزید 3 ملزمان گرفتار کرلیےگئے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نےکہا کہ آذربائیجان کی رہائشی خاتون سےاجتماعی زیادتی کےالزام میں ایک خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار ہیں جب کہ چوتھے روپوش ملزم کی تلاش جاری ہے جسےجلد گرفتار کرلیا جائےگا، گرفتار ملزموں نےاپنےجرم کا اعتراف کر لیا، جب کہ متاثرہ لڑکی اور ملزموں کےسویپ فرانزک سائنس لیبارٹری بھجوا دیےگئے ہیں۔

لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، گروہ کا مبینہ سرغنہ لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار

کراچی: ایونٹ آرگنائزر ملازمت کیلئے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین کے موبائل لیکر فرار

لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

لاہور: گھریلو ناچاقی پر شوہر اور سسرالیوں نے مبینہ طور پر خاتون کو زہر دیکر قتل کردیا

صوابی؛ بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

بدین: شہریوں کو مالی فائدے کا لالچ دیکر بینک اکاؤنٹس کھلوانے والا گروہ بے نقاب، 3 ملزم گرفتار

اے آئی چیٹ بوٹ نے قتل کیلئے مدد لینے والے 2 نوجوانوں کو گرفتار کروا دیا

راولپنڈی: سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں شوٹر گینگ کا سرغنہ مارا گیا

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی لڑکی سے زیادتی کیس کے 2 مرکزی ملزمان گرفتار

راولپنڈی: 28 سالہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، قاتل مقتولہ کا دیور نکلا

ملتان ائیرپورٹ پر ایف آئی اےکی کارروائی، عمرہ ویزےکی آڑ میں خاتون کو مبینہ جنسی استحصال کیلئے سعودیہ بھیجنےکی کوشش ناکام

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا

• 26 منٹ پہلے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع

• 42 منٹ پہلے چاہتے ہیں ہمارا لانگ مارچ بھی ہو اور ایمرجنسی اور گورنر راج بھی نہ لگے، بیرسٹر گوہر

چاہتے ہیں ہمارا لانگ مارچ بھی ہو اور ایمرجنسی اور گورنر راج بھی نہ لگے، بیرسٹر گوہر

• 1 گھنٹے پہلے نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14 ہزار کلومیٹر ہے تو مریم کا پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے: مزمل اسلم

نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14 ہزار کلومیٹر ہے تو مریم کا پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے: مزمل اسلم

• 3 گھنٹے پہلے امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے گی: علی محمد خان

امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے گی: علی محمد خان

• 3 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی میں توسیع

پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی میں توسیع

• 3 گھنٹے پہلے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم دستیاب نہ ہونے کے باعث جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونیکا خدشہ

ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم دستیاب نہ ہونے کے باعث جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونیکا خدشہ

• 3 گھنٹے پہلے پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر تعینات

پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر تعینات

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے