• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 2:38 شام
  • پاکستان

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے دانا سر بائی پاس میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت 103 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار افغان باشندوں کو قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ گرفتار افغانی انسانی اسمگلرز کے ذریعے براستہ پاکستان، ایران اور یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں زیرحراست غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی تعداد129 ہوگئی ہے۔

پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہو رہی ہے، طالبان دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی بند کریں: وزیر خارجہ

سعودیہ کی سلامتی اور اسلام کے مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے مملکت کیساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم

کوئٹہ: پولیس چوکی پر نامعلوم افرادکی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

2025 کا پاک بھارت تنازع اس بات کی یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے: اسحاق ڈار

پی ٹی آئی لانگ مارچ: پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا

کراچی میں آج پارہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان، اکتوبر میں موسم زیادہ گرم رہنے کی پیشگوئی

ڈاکٹرز سے ہفتے میں 102 گھنٹے تک کام لینا غیر انسانی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

صدر ٹرمپ نے شہباز شریف کو ’فنٹاسٹک وزیراعظم‘ قرار دیدیا

کراچی اور سندھ کے نوجوانوں کو ان کا جائز حق دلانے کا وقت آ گیا ہے: مصطفیٰ کمال

پاک فوج نے کُرم سیکٹر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، افغان طالبان متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرار

جائیداد منتقل نہ ہونے پربھی بیوی کاحقِ مہر ختم نہیں ہوگا: سپریم کورٹ کا فیصلہ

پشاور موٹر وے ایم ون آج رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی، ایڈوائزری جاری

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، خواتین اور بچوں سمیت 103غیر قانونی مقیم افغان باشندے زیرحراست

• 28 منٹ پہلے نیویارک: ڈیلیوری ورکرز کیلئے بڑا معاوضہ پیکج تیار، کم از کم معاوضہ 22 ڈالر فی گھنٹہ مقرر

نیویارک: ڈیلیوری ورکرز کیلئے بڑا معاوضہ پیکج تیار، کم از کم معاوضہ 22 ڈالر فی گھنٹہ مقرر

• 46 منٹ پہلے سعودیہ کی سلامتی اور اسلام کے مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے مملکت کیساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم

• 56 منٹ پہلے پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہو رہی ہے، طالبان دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی بند کریں: وزیر خارجہ

• 1 گھنٹے پہلے قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکی نے پی سی بی سے راہیں جدا کرلیں

قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکی نے پی سی بی سے راہیں جدا کرلیں

• 1 گھنٹے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مینز ٹیم کیلئے بولنگ کوچ کی تلاش، اشتہار دیدیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کو مینز ٹیم کیلئے بولنگ کوچ کی تلاش، اشتہار دیدیا

• 1 گھنٹے پہلے ماضی میں خاندان میں طلاق ہونے پر سوگ مناتے تھے، اب سب کچھ نارمل ہوگیا ہے: صبا فیصل

ماضی میں خاندان میں طلاق ہونے پر سوگ مناتے تھے، اب سب کچھ نارمل ہوگیا ہے: صبا فیصل

• 2 گھنٹے پہلے آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا

آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے