• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 3:05 شام
  • پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اور شاہین آفریدی کی غیر موجودگی کے باوجود ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم متوازن اور جارحانہ ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مائیک ہیسن نے کہا کہ صاحبزادہ فرحان کے لیے ایشین گیمز میں قیادت کا تجربہ حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے، مستقبل کی کپتانی کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی اور پی سی بی چیئرمین کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایشنز گیمز کے لیے موجودہ اسکواڈ کا انتخاب اولمپک قوانین کے تحت 5 ماہ قبل طے کردہ 30 کھلاڑیوں کی فہرست سے ہی کیا گیا ہے اور بابر اعظم، شاہین آفریدی کی غیر موجودگی کے باوجود یہ ایک متوازن اور جارحانہ انداز کی ٹیم ہے۔

ہیڈ کوچ نے کہا کہ ایشین گیمز کا پلیٹ فارم نئے اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بہترین موقع فراہم کرے گا۔

مائیک ہیسن نے کہا کہ گزشتہ 15 ماہ کے دوران ٹی 20 میں پاکستان کی کارکردگی دنیا میں تیسری یا چوتھی بہترین رہی ہے جب کہ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 8 ویں سے 5 ویں نمبر پر آچکی ہے اور پوائنٹس میں 30 درجے بہتری آئی ہے۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا کہ جذباتی تجزیوں کے بجائے حقائق کی بنیاد پر کارکردگی کا جائزہ لیا جانا چاہیے۔

پاکستان ویمنز ٹیم نے بنگلا دیش ویمنز ٹیم کو 31 رنز سے شکست دے کر برانز میڈل اپنے نام کیا

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے مائیک ہیسن نے کہا کہ وائٹ بال کرکٹ میں اس وقت بھارت ایک معیارہے اور پاکستان کا چیلنج اس معیار تک پہنچنا ہے، اگر ایشین گیمز کے فائنل میں بھارت سے مقابلہ ہوتا ہے تو ٹیم بھارتی ٹیم پر پورا دباؤ ڈالنے کی کوشش کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ٹیموں کو فائنل تک پہنچنے کے لیے پہلے کئی میچز کھیلنے ہیں، اس لیے وقت سے پہلے آگے کی بات نہیں کی جا سکتی، گزشتہ ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کے علاوہ تمام میچز جیتے اور فائنل میں جگہ بنائی۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کل شام ایشین گیمز میں شرکت کے لیے جاپان ناگویا کے لیے روانہ ہوگی اور کھلاڑیوں کو مختلف پچز اور کنڈیشنز کے لیے تیار کرنے کے لیے گزشتہ 3 روز کے دوران بھرپور مشقیں کروائی گئی ہیں۔

قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکی نے پی سی بی سے راہیں جدا کرلیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کو مینز ٹیم کیلئے بولنگ کوچ کی تلاش، اشتہار دیدیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان میں آئندہ 6 ماہ کے دوران متعدد بین الاقوامی ہاکی ایونٹس ہوں گے، صدرپی ایچ ایف نے خوشخبری سنادی

محمد رضوان کو پریزیڈنٹ ٹرافی کیوں نہیں کھیلنےدی گئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

آئی پی ایل سمیت بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ فکسنگ اورکرپشن کی گونج

جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی

ایشین گیمز: بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا تاریال نے شکست کے بعد اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں

جوئے معاہدے مسترد کرنیوالے کرکٹر رضوان خود تحقیقات کی زد میں

ایشین گیمز: پاکستان ویمنز نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز میں پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیم کی دوسری کامیابی

ترکیے میں عام سا پتھر مصری فٹبالر محمد صلاح کے بیٹھنے سے خاص بن گیا

تازہ ترین

• 44 سیکنڈ پہلے بابر اور شاہین کی غیر موجودگی کے باوجود ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم جارحانہ ہے: مائیک ہیسن

• 17 منٹ پہلے قطری ثالث کے ذریعے امریکی فریق سے رابطہ ہوا، اپنا مؤقف اور شرائط امریکا تک پہنچائیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

قطری ثالث کے ذریعے امریکی فریق سے رابطہ ہوا، اپنا مؤقف اور شرائط امریکا تک پہنچائیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

• 25 منٹ پہلے وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے

وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے

• 25 منٹ پہلے ایکس (ٹوئٹر) میں ایکس نمبر فیچر صارفین کیلئے متعارف

ایکس (ٹوئٹر) میں ایکس نمبر فیچر صارفین کیلئے متعارف

• 37 منٹ پہلے افغانستان کی پاکستان میں فضائی دراندازی کی کوشش ناکام، ائیر ڈیفنس نے تمام ڈرونز گرا دیے

افغانستان کی پاکستان میں فضائی دراندازی کی کوشش ناکام، ائیر ڈیفنس نے تمام ڈرونز گرا دیے

• 45 منٹ پہلے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

• 45 منٹ پہلے عاطف اسلم کے کانسرٹ میں مداح نے اسٹیج پر کیا پھینکا؟

عاطف اسلم کے کانسرٹ میں مداح نے اسٹیج پر کیا پھینکا؟

• 2 گھنٹے پہلے فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، خواتین اور بچوں سمیت 103غیر قانونی مقیم افغان باشندے زیرحراست

فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، خواتین اور بچوں سمیت 103غیر قانونی مقیم افغان باشندے زیرحراست

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے