• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 2:28 شام
  • پاکستان

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے دائیں ہاتھ میں ہمیشہ فیروزی بریسلٹ پہنے رہنا ایک مرتبہ پھر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

سلمان خان ہمیشہ یہاں تک کہ خصوصی تقریبات میں بھی اپنے دائیں ہاتھ میں فیروزی رنگ کے پتھر والا ایک بریسلٹ پہنے نظر آتے ہیں۔

یہ معاملہ پہلے بھی کئی بار سامنے آچکا ہے اور سوشل میڈیا صارفین اس حوالے سے مختلف چہ مگوئیاں کرتے رہے ہیں۔

• سلمان خان کی رہائشگاہ کے باہر تعینات پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

• سلمان خان نے صحت سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

• ’جو ڈر گیا وہ مرگیا‘ سلمان خان کی نئی سوشل میڈیا پوسٹ وائرل

سلمان خان مداحوں کے ذہنوں میں آنے والے ان سوالوں کے جواب اپنے ایک پرانے انٹرویو میں دے بھی چکے ہیں جو کہ اب ایک بار پھر سے منظرِ عام پر آیا ہے۔

انہوں نے بتایا تھا کہ 'میرے والد سلیم خان اسی طرح کا بریسلٹ پہنا کرتے تھے جس کے ساتھ میں بچپن میں کھیلا بھی کرتا تھا اور پھر فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے بعد والد نے یہ بریسلٹ مجھے تحفے میں دیا جو وقت کے ساتھ میرے اسٹائل اور شخصیت کا مستقل حصہ بن گیا'۔

اس کے علاوہ سلمان خان فیروزی پتھر سے متعلق یہ عقیدہ بھی رکھتے ہیں کہ یہ پتھر منفی اثرات کو اپنے اندر جذب کرکے انسان کے ذہن کو ہر طرح کے تناؤ سے محفوظ رکھتا ہے۔

شہزادی ڈیانا کا مشہورِ زمانہ 'ریوینج ڈریس' دسمبر میں نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا

غزہ پر دستاویزی فلم 'نازا' کو وینس فلم فیسٹیول میں 25 منٹ تک کھڑے ہو کر سراہا گیا

امیتابھ نے 'کون بنےگا کروڑ پتی 18' کی میزبانی کو 'دل توڑ دینے والا تجربہ' قرار دیدیا

اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر

اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں پھینکا؟

شردھا کپور کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصاویر وائرل

شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم میں میگھن مارکل کا اہم کردار کرنے کا امکان

'فالج کے بعد جوکرسکتا تھا کیا'، راہول رائے کا شادیوں میں رقص کرکے پیسے کمانے کا انکشاف

میرا اپنا بھانجا گرگیا، ایڈونچرز کے شوقین لوگ خطرات مول لینے سے گریز کریں: بشریٰ انصاری

دنیا کے 140ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانےکے بعد ترک ڈراموں نے چین پر نظریں جمالیں

'جعلی ثبوت دکھائے اور دوست کیساتھ انٹرویو کیا'، مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کے الزامات کی تردید کردی

بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے پانڈیا کے ساتھ ڈیٹنگ افواہوں پر خاموشی توڑ دی

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے سلمان خان ہمیشہ فیروزی بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں؟

• 11 منٹ پہلے ناصر حسین صائم ایوب کو سی پی ایل سے واپس بلا کر ٹیسٹ کھلانے پر شدید برہم

ناصر حسین صائم ایوب کو سی پی ایل سے واپس بلا کر ٹیسٹ کھلانے پر شدید برہم

• 14 منٹ پہلے لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا

• 37 منٹ پہلے شہزادی ڈیانا کا مشہورِ زمانہ 'ریوینج ڈریس' دسمبر میں نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا

• 37 منٹ پہلے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں

• 44 منٹ پہلے حنا جاوید قتل کیس: تفتیش کا رخ گھریلو ملازم کی طرف موڑا جارہا ہے، اہلخانہ کا تحفظات پر مبنی خط

حنا جاوید قتل کیس: تفتیش کا رخ گھریلو ملازم کی طرف موڑا جارہا ہے، اہلخانہ کا تحفظات پر مبنی خط

• 50 منٹ پہلے ڈالا کلچر ختم ہونا چاہیے، ہر بندہ اپنے گارڈ لیکر گھوم رہا ہے: میئر کراچی

ڈالا کلچر ختم ہونا چاہیے، ہر بندہ اپنے گارڈ لیکر گھوم رہا ہے: میئر کراچی

• 1 گھنٹے پہلے پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈا کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر

پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈا کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے