• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 1:49 شام
  • پاکستان

ویسٹ انڈیز میں سی پی ایل کھیلنے والےصائم ایوب کو ایجبسٹن ٹیسٹ کھلانے پر سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔

ایجبسٹن ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں’صفر‘ پر آؤٹ ہونے والے صائم ایوب سے متعلق ناصر حسین نے کہا سچائی یہ ہے کہ صائم کو یہاں نہیں ہونا چاہیے تھا، وہ سی پی ایل سے آئے، کچھ عرصے سے فرسٹ کلاس میچ بھی نہیں کھیلا، یہ کون سوچ سکتاہےکہ کسی کو دوسری کنڈیشنز سے بلایا جائے اور وہ ان کنڈیشنز میں کھیل سکتا ہے۔

پہلی اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم 453 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی

ناصر حسین کا کہنا تھا کہ دوسرے فارمیٹ سے آکر کوئی کیسے ڈیوک بال، رابنسن اور انگلینڈ اٹیک کا مقابلہ کرسکتا ہے، یہ ٹیسٹ کرکٹ کو عزت اور اہمیت نہ دینا ہے، ٹیسٹ کرکٹ تمام فارمیٹ میں سے مشکل ہے، انگلینڈ میں ٹاپ آرڈر میں بیٹنگ کرنا چیلنج ہے۔

سابق انگلش کپتان نے مزید کہا کہ آپ دنیا کے ایک حصے سے کھلاڑی کو بلالیتے ہیں اور کہتے ہیں گڈ لک، ماضی میں وریندر سہواگ کو بھی یہاں بلایا گیا تھا، یاد ہوگا انہوں نے بھی پیئر لیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ سہواگ صائم ایوب سے زیادہ تجربہ کار کھلاڑی تھے ، صائم انگلینڈ کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں کوئی رن نہ بنا سکے۔

ایجبسٹن ٹیسٹ: انگلینڈکیخلاف پاکستان نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 52 رنز بنالیے، 268 رنزکا خسارہ باقی

جی سی یو کے طالب علم 1100کلومیٹرکا فاصلہ دوڑکر طےکرنےکے منفرد چیلنج پرگامزن

رضوان اور امام الحق این سی سی آئی اے میں پیش، سوالوں کے جواب دینےکیلئےمزید وقت مانگ لیا

انگلینڈ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کو تارکین وطن سمجھ لیا گیا، ہوٹل کے باہر احتجاج

فیفا آسیان کپ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان فٹبال ٹیم ڈویژن ون کے گروپ بی میں شامل

این سی سی آئی اے نے امام الحق اور محمد رضوان کو طلب کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر انور علی کوچنگ کے میدان میں آگئے

برمنگھم ٹیسٹ: کھیل کے دوسرے دن کا آغاز، انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم

ایجبسٹن ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 133 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کے 4 وکٹ پر 156 رنز

جونیئر ہاکی ایشیاکپ: پاکستانی مینز ٹیم کی مسلسل چوتھی کامیابی، ویمنز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

کینسر کے خلاف دفاع مضبوط رکھا، ہاکی کے سابق کپتان محمد ثقلین کی جذباتی داستان

کرکٹ ٹیم میں تبدیلیاں میری مرضی، مشاورت کے بغیر کی گئیں: بابر اعظم

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے ناصر حسین صائم ایوب کو سی پی ایل سے واپس بلا کر ٹیسٹ کھلانے پر شدید برہم

• 28 منٹ پہلے شہزادی ڈیانا کا مشہورِ زمانہ 'ریوینج ڈریس' دسمبر میں نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا

شہزادی ڈیانا کا مشہورِ زمانہ 'ریوینج ڈریس' دسمبر میں نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا

• 28 منٹ پہلے ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل کے درمیان رابطہ، خطے میں بڑھتی کشیدگی اورعلاقائی سلامتی کو درپیش خطرات پر تبادلہ خیال

ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل کے درمیان رابطہ، خطے میں بڑھتی کشیدگی اورعلاقائی سلامتی کو درپیش خطرات پر تبادلہ خیال

• 35 منٹ پہلے حنا جاوید قتل کیس: تفتیش کا رخ گھریلو ملازم کی طرف موڑا جارہا ہے، اہلخانہ کا تحفظات پر مبنی خط

حنا جاوید قتل کیس: تفتیش کا رخ گھریلو ملازم کی طرف موڑا جارہا ہے، اہلخانہ کا تحفظات پر مبنی خط

• 41 منٹ پہلے ڈالا کلچر ختم ہونا چاہیے، ہر بندہ اپنے گارڈ لیکر گھوم رہا ہے: میئر کراچی

ڈالا کلچر ختم ہونا چاہیے، ہر بندہ اپنے گارڈ لیکر گھوم رہا ہے: میئر کراچی

• 1 گھنٹے پہلے پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈا کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر

پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈا کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان کو ترقی یافتہ اور فلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے: وزیراعظم

پاکستان کو ترقی یافتہ اور فلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے: وزیراعظم

• 2 گھنٹے پہلے ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر انکار کردیا، امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر انکار کردیا، امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے