• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 12:00 شام
  • پاکستان

سری نگر کے علاقے کٹھوعہ میں سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے اہلکارکی فائرنگ سے 4 ساتھی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کٹھوعہ میں سیوا 2 ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ پرتعینات اہلکاروں میں جھگڑا ہوا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اہلکاروں کے درمیان جھگڑا بڑھا تو سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس کے ایک اہلکار نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 ساتھی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

پولیس نے چار ساتھیوں کے قتل کے ملزم سی آئی ایس ایف اہلکارکو گرفتار کر کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

بھارت: دلی کے پارک میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع

ٹرمپ نے اے آئی ایگزیکٹوز کے ساتھ طے پانے والی دستاویز جاری کردی

قطری وزیراعظم نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیدیا

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو امیگرینٹس کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی

ایران کی صورتحال بہت خراب ہے، نہیں معلوم کہ وہ ابھی ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ

سعودی ولی عہد کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، مکہ دفاعی معاہدے کے سیکرٹریٹ کے قیام میں پیشرفت کا جائزہ

مراکش کے بادشاہ نے فاطمہ زہرا کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر کردیا

صومالی فورسز کا ہائی جیک کیے گئے آئل ٹینکر کی بازیابی کیلئے آپریشن، قزاقوں کی فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد ہلاک

روس: تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا نے عید پر مسلمانوں کیلئے سرکاری تعطیلات منظورکرلیں

تھائی لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 23 افراد ہلاک

دبئی اہم شاہراہوں پر بھیک مانگنے والا 22 رکنی منظم گروہ گرفتار

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے سری نگر: انڈسٹریل سکیورٹی فورس کے اہلکارکی فائرنگ سے 4 ساتھی اہلکار ہلاک

• 9 منٹ پہلے لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

• 13 منٹ پہلے مارچ ملتوی کرنے کیلئے خط لکھنے کا معاملہ، شوکت یوسفزئی اپنے خلاف ٹرولنگ پر لائیو شو کے دوران آبدیدہ

مارچ ملتوی کرنے کیلئے خط لکھنے کا معاملہ، شوکت یوسفزئی اپنے خلاف ٹرولنگ پر لائیو شو کے دوران آبدیدہ

• 52 منٹ پہلے بھارت: دلی کے پارک میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع

• 58 منٹ پہلے قطری وزیراعظم نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیدیا

• 1 گھنٹے پہلے لاہور: گھریلو ناچاقی پر شوہر اور سسرالیوں نے مبینہ طور پر خاتون کو زہر دیکر قتل کردیا

لاہور: گھریلو ناچاقی پر شوہر اور سسرالیوں نے مبینہ طور پر خاتون کو زہر دیکر قتل کردیا

• 1 گھنٹے پہلے پاپولسٹ قیادت

پاپولسٹ قیادت

• 1 گھنٹے پہلے ٹرمپ نے اے آئی ایگزیکٹوز کے ساتھ طے پانے والی دستاویز جاری کردی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے