خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ کے لیے وزیراعظم ہاؤس میں آج اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا جس میں کے پی گورنر راج کے نفاذ پر سنجیدگی سے غور کیا جائے گا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس دوپہر دو بجے کے بعد کسی بھی وقت ہو سکتا ہے جس میں وفاقی وزراء اور اہم ذمہ داران شرکت کریں گے، اجلاس میں خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں خیبر پختونخوا میں سکیورٹی صورتحال اور صوبائی حکومت کی ناکامی سے متعلق فیصلے کیے جائیں گے، کے پی کی صورتحال پر آرٹیکل 233 اور 234 کی روشنی میں پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ پر بھی مشاورت کی جائے گی۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے میرے خط سے متعلق جو کہا وہ مجھے برا لگا، مجھے سہیل آفریدی سے اس بات کی توقع نہیں تھی: شوکت یوسفزئی
وفاقی وزرا کا کہنا ہے کہ کے پی کی صوبائی حکومت سیاسی عزائم کو آگے بڑھا رہی ہے اور ٹی ٹی پی کے خطرے کے خلاف اداروں کو فراہم نہیں کر رہی۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ ہاؤس نے وفاقی وزراء کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت چاہے کچھ بھی کرلے لانگ مارچ ہر صورت ہوگا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روزپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے بھی پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو خط لکھ کر لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔
مارچ ملتوی کرنے کیلئے خط لکھنے کا معاملہ، شوکت یوسفزئی اپنے خلاف ٹرولنگ پر لائیو شو میں رو پڑے
میر علی میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 خارجی دہشتگرد ہلاک
وزیر اعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
خلیج کا بحران نہ پیدا ہوتا تو پاکستان دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کی طرح بہت آگے جا چکا ہوتا: وزیر اعظم
اڈیالہ جیل میں قید بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی
بینظیر بھٹو شہیدیونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر نے سیاسی دباؤ بڑھنے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا
احسن بھون نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
عسکریت پسندانہ ذہنیت مسائل کی بڑی وجہ ہے، افغان عوام کو مستقبل کے فیصلےکا اختیارملنا چاہیے: عطا تارڑ
مذاکرات سے انکار نہیں لیکن پی ٹی آئی اپنے لیڈر کی رہائی چاہتی ہے جس کا فورم عدالت ہے: وزیر قانون
’ہر نامناسب رویہ جنسی ہراسانی نہیں‘، وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
پنڈی انتظامیہ کو تاجروں کا کاروبار بلاجواز بند نہ کرانے اور بندش پر سبسڈی دینے کا حکم
لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، شوکت یوسفزئی نے پارٹی چیئرمین کو خط لکھ دیا
تازہ ترین
• 7 منٹ پہلے پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا
• 10 منٹ پہلے امریکا اور ایران کا اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے سے انکار، مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوسکی: امریکی نیوز ویب سائٹ
امریکا اور ایران کا اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے سے انکار، مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوسکی: امریکی نیوز ویب سائٹ
• 26 منٹ پہلے ایران نے سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دیدی
ایران نے سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دیدی
• 1 گھنٹے پہلے ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان
ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان
• 2 گھنٹے پہلے سری نگر: انڈسٹریل سکیورٹی فورس کے اہلکارکی فائرنگ سے 4 ساتھی اہلکار ہلاک
سری نگر: انڈسٹریل سکیورٹی فورس کے اہلکارکی فائرنگ سے 4 ساتھی اہلکار ہلاک
• 2 گھنٹے پہلے لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
• 2 گھنٹے پہلے مارچ ملتوی کرنے کیلئے خط لکھنے کا معاملہ، شوکت یوسفزئی اپنے خلاف ٹرولنگ پر لائیو شو میں رو پڑے
• 2 گھنٹے پہلے بھارت: دلی کے پارک میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع
