• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 6:33 شام
  • پاکستان

ملزم ثنا اللہ کو سزائے موت اور 10 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنادی گئی

راولپنڈی میں تھانہ رتہ امرال مشہور قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔

ملزم ثنا اللہ کو سزائے موت اور 10 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنادی گئی، ہرجانہ کی رقم ملزم کی منقولہ غیر منقولہ پراپرٹی فروخت کر کے وصول کی جائیگی۔

عدالت نے کہا کہ مجرم کو موت ہونے تک تختہ دار پر لٹکائے رکھا جائے، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے فیصلہ سنادیا۔

ملزم ثناء اللہ نے احمد رضا کو چھریوں کے وار سے قتل کیا تھا۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے