• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 7:28 شام
  • پاکستان

نئی مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود 11.50 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی موجودہ سطح پر ہی برقرر رکھنے کا اعلان کردیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود کے تعین کے لیے مانیٹری پالیسی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

امیر جماعت اسلامی کا شرح سود میں کم از کم 3 فیصد کمی کا مطالبہ

The Monetary Policy Committee (MPC) has decided to keep the Policy rate unchanged at 11.5 percent in its meeting held on September 14, 2026. — SBP (@StateBank_Pak) September 14, 2026

The Monetary Policy Committee (MPC) has decided to keep the Policy rate unchanged at 11.5 percent in its meeting held on September 14, 2026.

اجلاس کے بعد نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی گئی جس کےمطابق شرح سود 11.5 کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے