• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 3:48 شام
  • پاکستان

کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 2077 پوائنٹس کم ہوگیا

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کی لپیٹ میں آگئی۔

بازار حصص میں آج کاروباری سرگرمیوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود کے ایس ای 100 انڈیکس میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران فروخت کا دباؤ جاری رہا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 2504.38 پوائنٹس کم ہوگیا۔

کے ایس ای 100 انڈیکس کمی کے بعد 168,007.47 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔

خام تیل کی قیمتوں میں اضافے، شپنگ میں تعطل اور بین الاقوامی تجارت سے جڑے خدشات کے باعث مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ جاری ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے