• ستمبر 20, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 20, 2026 8:18 صبح
  • پاکستان

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری حملوں کے باعث سعودی عرب کی کچھ عسکری ضروریات ہوسکتی ہیں، ہم پاکستان کے ساتھ مکہ معاہدےکے تحت اس عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے۔

ترک وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ یمن میں جنگ ختم کرنے کے لیے تمام فریقین تک تجاویز پہنچا دی گئی ہیں، سعودی عرب کو امریکا ایران جنگ کا حصہ بنانا ناقابل قبول ہے، مشرق وسطیٰ کا بحران اب معاشی طور پر ناقابل برداشت ہو چکا ہے۔

حاقان فیدان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے یوکرین اور روس کو بحیرہ اسود میں لڑائی ختم کرنےکی پیشکش بھیجی ہے۔

ادھر مصر نے سعودی دارالحکومت ریاض پر ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں سعودی عرب کی سلامتی و استحکام اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

مصری وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ حملے خطے میں خطرناک کشیدگی میں اضافے کا باعث بن سکتے ہیں اور علاقائی عدم استحکام کو مزید بڑھا سکتے ہیں۔

قاہرہ نے سعودی عرب کی سلامتی یا خودمختاری کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کو واضح طور پر مسترد کرتے ہوئے مملکت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

مصر نے سعودی عرب کی جانب سے اپنی سلامتی، استحکام اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے اٹھائے جانے والے کسی بھی اقدام کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اور مصر کی سلامتی ایک دوسرے سے جدا نہیں۔

ادھر اردن نے بھی ریاض کو نشانہ بنانے والے حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملے کی مذمت کی ہے جسے سعودی فضائی دفاعی نظام نے روک کر تباہ کردیا تھا۔

اردن کی وزارت خارجہ نے جاری بیان میں طائف، ینبع میں شہریوں اور شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی حوثیوں کی کوششوں کی مذمت کی۔

آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑےگا، پیوٹن کا یورپی رہنماؤں کو پیغام

امریکا کی قدیم ترین ڈکشنری ’’میریم ویبسٹر‘‘ میں 1400 نئے الفاظ شامل

موسمیاتی نظام ’ایل نینو‘ شدت اختیار کر کے ’ سپر ایل نینو‘ میں تبدیل، 2027 ریکارڈ توڑ گرم سال ہونیکا خطرہ

ایران نے سوئیڈن کے سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

ٹرمپ نے سی این این سمیت 3 بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی لگا دی

'گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول ہوگا'، صدر ٹرمپ نے ڈنمارک اور گرین لینڈ کیساتھ معاہدے کا اعلان کر دیا

ایران نے دشمن عناصر سے ملک کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے 3 لاکھ 13 ہزار جان نثار متحرک کر دیے

نیدرلینڈز کی ائیرلائن میں دوران پرواز پاور بینک پھٹ گیا، طیارے میں آگ لگ گئی

ایران جنگ میں کم از کم 22 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکا میں ماہر پائلٹ نے طیارے سے فضا میں مونا لیزا کا ڈیجیٹل اسکیچ بنا کر دنیا کو حیران کردیا

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں کالج کی مسلمان وائس پرنسپل کو گھنٹوں محصور رکھ کر زبردستی استعفیٰ لے لیا گیا

ویڈیو: امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے حوثیوں کےحملے، پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ

• 16 منٹ پہلے آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، کے پی، بلوچستان اور سندھ سے قافلے آئیں گے: حافظ نعیم

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، کے پی، بلوچستان اور سندھ سے قافلے آئیں گے: حافظ نعیم

• 4 گھنٹے پہلے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ، منجمد اثاثوں کی بحالی، بحری ناکہ بندی ختم کی جائے، ایران نے امریکا سے مذاکرات کی بحالی کیلئے شرائط پیش کردیں

تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ، منجمد اثاثوں کی بحالی، بحری ناکہ بندی ختم کی جائے، ایران نے امریکا سے مذاکرات کی بحالی کیلئے شرائط پیش کردیں

• 4 گھنٹے پہلے سکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بحفاظت بازیاب کرالیے

سکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بحفاظت بازیاب کرالیے

• 5 گھنٹے پہلے 27 ستمبر کا لانگ مارچ عمران خان کے سوا کوئی ملتوی نہیں کرسکتا: علامہ راجہ ناصر عباس

27 ستمبر کا لانگ مارچ عمران خان کے سوا کوئی ملتوی نہیں کرسکتا: علامہ راجہ ناصر عباس

• 8 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانےکا اعلان

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانےکا اعلان

• 9 گھنٹے پہلے کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے بدترین خوارج نےکیا،صرف مذمت کافی نہیں افغان حکومت ٹھوس کارروائی کرے: وزارت اطلاعات

کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے بدترین خوارج نےکیا،صرف مذمت کافی نہیں افغان حکومت ٹھوس کارروائی کرے: وزارت اطلاعات

• 10 گھنٹے پہلے آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑےگا، پیوٹن کا یورپی رہنماؤں کو پیغام

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے