• ستمبر 21, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 21, 2026 11:09 صبح
  • پاکستان

بھارتی شہری کو 13 لاکھ 60 ہزارکی مشکوک مقامی کرنسی برآمد کرکے گرفتار کرلیا گیا

امریکا اورنیپال میں بھارتی جرائم پیشہ افراد کی گرفتاریوں نے بھارت کا مجرمانہ کردار دنیا بھرمیں ایک بار پھر عیاں کردیا.

امریکی جریدے فریٹ ویوز کے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا میں ٹرک کی تلاشی کے دوران غیر قانونی بھارتی شہری سمرن پال سنگھ کو فراڈ کے مقدمے میں گرفتارکرلیا گیا.

سمرن پال سنگھ کے خلاف فراڈ کے الزامات کے تحت پہلے ہی وارنٹ گرفتاری جاری ہوچکے تھے.

نیپالی جریدے راٹوپتی کے مطابق نیپال کےشہردھنوشا میں بھارتی شہری کو 13 لاکھ 60 ہزارکی مشکوک مقامی کرنسی برآمد کرکے گرفتار کرلیا گیا.

مقامی پولیس نے مشکوک سرگرمیوں اورسرحدی نقل وحرکت کے باعث موٹر سائیکل کی تلاشی لے کربھاری رقم برآمد کی.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے