• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 11:13 صبح
  • پاکستان

چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو

ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ، مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ دیا

نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

انڈہ ابالنے کا حیرت انگیز طریقہ : من پسند زردی کیسے بنے گی؟

مستونگ(14 ستمبر 2026): بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران دہشت گرد تنظیم کے کمانڈر سمیت تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مستونگ میں کارروائی کی اور فتنہ الخوارج کی سرگرمیوں کو ناکام بناتے ہوئے ان کی گاڑی کو کواڈ کاپٹر کے ذریعے کامیابی سے نشانہ بنایا۔

حملے کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور اس میں سوار کمانڈر نقیب سمیت تینوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی اداروں کی جانب سے علاقے میں کلیئرنس آپریشن اور مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہے، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے