• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 10:29 صبح
  • پاکستان

کراچی کے نادرا سہولت سینٹرز پر ویکسی نیشن فیس کے لیے عمرہ زائرین سے ہزاروں روپے زائد وصول کیے جارہے ہیں۔

پاک آئی ڈی ایپ پر انفلوائنزا ویکسی نیشن کی فیس 1720اور گردن توڑ بخار ویکسین کی فیس 2785 روپے ہے جو مجموعی طور پر 4505 روپے بنتے ہیں۔

مخصوص ممالک اور عمرہ زائرین کے بعد حاجیوں کیلئے بھی ویکسی نیشن لازم ہوگی، ڈاکٹر مرتضیٰ شاہ

سہولت سینٹر پر سروس چارجز کے طور پر 150 روپے وصول کرنے چاہئیں مگر بیشتر سہولت سینٹرز پر قطاریں لگی دیکھی گئیں اور مجموعی طور پر 6 سے 7 ہزار روپے کی وصول کیے جارہے ہیں۔

عمرہ زائرین کی اکثریت کو جدید موبائل فون اور پاک آئی ڈی کے بارے میں معلومات نہیں جس کی وجہ سے بیشتر سینٹرز پر لوٹ مار بہت تیزی سے جاری ہے۔

کراچی: 12 سے 1 بجے کے بعد مضافاتی علاقے میں گرج چمک کے بادل بننے کا امکان

کراچی: میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران 2 گروپ آپس میں لڑ پڑے، کئی افراد زخمی

سائبر وار فیئر چیلنجز، پاکستان میں سیکورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

نئے صوبوں کیلئے عوام سے پوچھا جائے، اگر وہ صوبے چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے: طارق فضل

وزیراعظم ریلیف اسکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال

نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف سے مشاورت سے مشروط، مزید التوا کا امکان

مصطفیٰ کمال غصے میں آجاتے ہیں، اپنی صحت کا خیال رکھیں: مرتضیٰ وہاب

کراچی: ائیرپورٹ انتظامیہ کی ڈیجیٹل ویکسینیشن کارڈ لازمی قرار دینے کی ڈیڈ لائن مؤخر کرنے کی سفارش

مکہ معاہدے میں ہم اضافی ذمہ داری لے رہے ہیں، ہمارا مقصد خطے میں امن و استحکام ہے: سیکرٹری خارجہ

وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی سکیورٹی کیلئے صوبوں سے مدد مانگ لی، 23 ہزار سے زائد پولیس اہلکار طلب

بھارت سفارتی و عسکری میدان میں شکست کے بعد اب اسپورٹس کلچر کو بھی نقصان پہنچا رہا ہے: طلال چوہدری

پشاور میں بہترین ترقیاتی کام جاری ہیں، پروجیکٹس کو وقت سے پہلے مکمل کریں گے: سہیل آفریدی

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے کراچی: نادرا سہولت سینٹرز پر ویکسی نیشن فیس کی ہزاروں روپے زائد وصولی

• 28 منٹ پہلے ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیدیا

ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیدیا

• 29 منٹ پہلے کراچی: 12 سے 1 بجے کے بعد مضافاتی علاقے میں گرج چمک کے بادل بننے کا امکان

• 29 منٹ پہلے کراچی: میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران 2 گروپ آپس میں لڑ پڑے، کئی افراد زخمی

• 40 منٹ پہلے نئے صوبوں کیلئے عوام سے پوچھا جائے، اگر وہ صوبے چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے: طارق فضل

• 41 منٹ پہلے سائبر وار فیئر چیلنجز، پاکستان میں سیکورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

• 43 منٹ پہلے مصطفیٰ کمال غصے میں آجاتے ہیں، اپنی صحت کا خیال رکھیں: مرتضیٰ وہاب

• 60 منٹ پہلے وزیراعظم ریلیف اسکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے