• ستمبر 25, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 25, 2026 9:27 شام
  • پاکستان

آرم ریسلر نے بچی کے والد سے جان بوجھ کر ہار کر سب کے دل جیت لیے

2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت

ملازم نے 10 ہزار روپے کم تنخواہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگادی

شیرخوار بیٹی کو اوون میں ڈالنے والی ماں کو سزا ہوگئی

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا مداح جنگلا پھلانگ کر میدان میں ملنے پہنچ گیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔

ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں میں پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں بابر اعظم او جی ڈی سی ایل سے کھیل رہے ہیں جہاں ان کی جھلک دیکھنے کے لیے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔

ایسا ہی ایک مداح باؤنڈری لائن کے باہر لگے جنگلے کو عبور کرتے ہوئے بابر سے ملنے پہنچ گیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مداح بابر سے سیلفی لینے کے بعد سجدہ شکر بھی ادا کرتا ہے اور پھر میدان سے باہر جانے کے لیے دوڑ لگادیتا ہے۔

مداح بابر اعظم سے تو مل لیا لیکن کچھ ہی دیر بعد سیکیورٹی نے اسے حراست میں لے لیا۔

سوشل میڈیا پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بابر اعظم نے فوراً مدد کی کوشش کی اور ایک کھلاڑی کو بھیج کر اس کی رہائی کی درخواست کی مگر سیکیورٹی حکام جب تک اسے لے جاچکے تھے۔

واضح رہے کہ ایسا پہلی بار نہیں ہے کہ بابر کے کسی مداح نے ان سے ملنے کے لیے میداں کا رخ کیا ہو اس سے قبل پی ایس ایل میں ایسے مناظر دیکھنے کو ملتے رہے ہیں۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے