• ستمبر 13, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 13, 2026 1:50 صبح
  • پاکستان

چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو

ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ، مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ دیا

نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

انڈہ ابالنے کا حیرت انگیز طریقہ : من پسند زردی کیسے بنے گی؟

اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ نے اے آئی کی ترقی کی رفتار کم کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔

اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ مین کا کہنا ہے کہ اے آئی ماڈلز کی پیش رفت سست کرنے کی ضرورت ہے۔

سی ای او ریسرچ کمپنی اینتھروپک کا کہنا ہے کہ اے آئی کی ترقی کی رفتار کم کرنا ناگزیر ہے کیونکہ یہ انسانوں کے قابو سے سے باہر ہوسکتی ہے۔

ڈیریو اموڈی نے کہا کہ سائبر حملوں، بائیو دہشت گردی کے لیے ٹیکنالوجی کا غلط استعمال ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اے آئی اب خود کو بہتر بنانے کی صلاحیت بھی حاصل کرچکا ہے، بے قابو ترقی اے آئی کو ہماری سمجھ اور کنٹرول کی صلاحیت سے آگے لے جاسکتی ہے۔

یہ پڑھیں: میٹا نے اپنا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل پیش کر دیا

ڈیریو اموڈی نے کہا کہ حالیہ مہینوں میں اے آئی ٹیکنالوجی میں غیرمعمولی تیزی سے پیش رفت ہوئی ہے، اے آئی گروپس 6 سے 12 میں پورے انٹرنیٹ پر قبضہ کرنے کے قابل ہوسکتے ہیں۔

اینتھروپک کے سی ای او کا کہنا ہے کہ اے آئی سے سنگین معاشی خلل بھی پیدا ہوسکتا ہے، تجارتی مفادات کی دوڑ اے آئی سے لاحق خطرات کو مزید سنگین بناسکتی ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے